14.10.2026, 12:19pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

٭6 مئی 1980ء کو پاکستان کے مشہور لوک فنکار فیض محمد بلوچ کوئٹہ میں وفات پاگئے
06.05.2016, 08:01am , جمہ (GMT+1)

وقار زیدی ۔ کراچی
فیض محمد بلوچ

۔ فیض محمد بلوچ 1900ء میں پیدا ہوئے تھے۔ بچپن ہی سے انہیں لوک گائیکی کا شوق تھا، اپنے اس شوق کو جلا بخشنے کے لئے انہوں نے گائیکی کے ساتھ ساتھ سارندہ اور سارنگی بجانے کی تربیت بھی حاصل کی۔

فیض محمد بلوچ کو ذوالفقار علی بخاری نے ریڈیو سے متعارف کروایا اور پھر ٹیلی وژن آنے کے بعد وہ ٹیلی وژن کے بھی مقبول فن کاروں میں شمار ہوئے۔ 

وہ گلوکار اور موسیقار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک خوب صورت شاعر بھی تھے اور اپنی گائیکی کے خوب صورت انداز کی وجہ سے ملک بھر میں پسند کئے جاتے تھے۔ حکومت پاکستان نے 23 مارچ 1979ء کو ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی اور ان کی وفات کے بعد انہیں تمغہ امتیاز عطا کیا تھا۔فیض محمد بلوچ کوئٹہ میں نواکلی کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔

:دیگر مضامین
(05.05.2016)  پانچ مئی 2009ء کو شاعر قمر شہباز کراچی میں وفات پاگئے
(04.05.2016) اردو کے ممتاز شاعر محشر بدایونی 4 مئی 1922ء کو بدایوں میں پیدا ہوئے۔
(03.05.2016) نمایاں شہری اور فوجی خدمات کے لئے تمغوں کا اعلان
(02.05.2016) نامور فلسفی، دانشور سید محمد تقی کی تاریخ پیدائش 2 مئی 1917ء ہے
(01.05.2016) یکم مئی کو دنیا بھر کے محنت کش اپنے ان ساتھیوں کی یاد مناتے ہیں
(30.04.2016) ٭30 اپریل 1962ء کو روس نے فیض احمد فیض کو لینن انعام دیا
(29.04.2016)  انتیس اپریل 1976ء کو فلمی دنیا کے عظم مزاحیہ اداکارمنور ظریف دنیا سے رخصت ہوئے۔
(28.04.2016) آغا حشر کاشمیری کا انتقال 28 اپریل 1935ء کو لاہور میں ہوا
(27.04.2016) ٭27 اپریل 1962ء کو مولوی فضل الحق نے وفات پائی
(26.04.2016) ٭26 اپریل 2005ء کو پاکستانی فلمی صنعت کے مشہور مزاحیہ اداکار خلیفہ نذیر وفات پاگئے
(25.04.2016) پچیس اپریل 1995ء کو جی ایم سید انتقال کر گئے
(24.04.2016)  نوے سالہ ملکہ الزبتھ.. تمام عرب ممالک کی خودمختاری کی ہم عصر
(22.04.2016) اکیس اپریل یوم وفات سید مصطفی علی ھمدانی ۔۔۔۔۔از۔۔۔۔۔۔ارم نقوی
(20.04.2016) امریکا میں معذور افراد کیلئے روبوٹ بازو تیارکر لیا گیا
(19.04.2016) شہزادہ علی اصغر ۱۰رجب المرجب کو  مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے
(18.04.2016) ریٹائرمنٹ انسان پرجسمانی اور ذہنی طور پر مضر اثرات مرتب کرتی ہے
(16.04.2016) تیرہ اپریل جلیاں والا باغ کے سانحے کو ستانوے سال ہوگئے
(13.04.2016) پاکستان کے نامور ادیب،صحافی اور براڈکاسٹر جناب آغا خالد سلیم وفات پاگئے ۔
(13.04.2016) اکثر سوچتی ہوں کہ کاش میں بکری ہوتی ، رافیعہ گیلانی
(10.04.2016) لاہور کا پاک ٹی ہاؤس کیا عہد رفتہ کی یاد تازہ کر سکے گا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں