15.10.2026, 04:57pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

کراچی:462ارب کرپشن کاالزام،ڈاکٹرعاصم سمیت چاروں ملزمان پر فرد جرم عائد
06.05.2016, 08:17am , جمہ (GMT+1)

ڈاکٹر عاصم اور دیگر ملزمان پر چار سوباسٹھ ارب روپے کا کرپشن کیس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی ڈاکٹر عاصم اور دیگر پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ ملزمان کا صحت جرم سے انکار۔احتساب عدالت نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین  ، سید صفدر حسین ، محمد اعجاز چوہدری اور اطہر حسین پر چار سو باسٹھ ارب روپے کی کرپشن کے الزام میں  فرد جرم عائد کردی گئی۔  

فرد جرم میں زمینوں  پر ناجائز اور فراڈ کے ضمن میں ساڑھے نو ارب روپے، منی لانڈرنگ کے ذریعے تین ارب روپے  اور کھاد کے کوٹے میں ساڑھے چار سو ارب روپے نقصان پہنچانے کا الزام ہے

۔ڈاکٹر عاصم حسین سمیت چاروں ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ نیب نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ڈاکٹر عاصم  نے مشترکہ مفادات کونسل کوغلط معلومات فراہم کیں، جبکہ غلط معلومات فراہم کرنے پر گیس کی مصنوعی قلت سے یوریاکی قیمتوں پراثرپڑا اور یوریاکی قیمت فی بوری آٹھ سو پچاس سےبڑھ کراٹھارہ سو تیس روپے تک پہنچی، جبکہ سابق صدرکے ڈی ایل بی صفدرحسین کی مددسےٹھیکا حاصل کیا گیا

۔نیب کے مطابق ڈاکٹر آصم نے دو ہزار بارہ سے دوہزار تیرہ تک قومی خزانے کو ساٹھے چار سو ارب روپے کانقصان پہنچایا، جبکہ ضیاءالدین اسپتال کےقیام کیلیے بھی غیرقانونی طورپرزمین حاصل کی۔ احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر استغاثہ کے گواہ راحیل شاہنواز  کو طلب کرلیا ہے۔

:دیگر مضامین
(06.05.2016) ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے دو واقعات میں چار افراد جاں بحق
(05.05.2016) ایم کیو ایم کارکن آفتاب احمد کی موت کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری ہو گئی
(05.05.2016) جرمنی: اتحاد کا داعش کے خلاف کارروائی مزید تیز کرنے کا فیصلہ
(05.05.2016) وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، پاناما لیکس پر حکمت عملی طے
(04.05.2016) متحدہ کارکن کی ہلاکت،آرمی چیف کاتحقیقات کا حکم
(04.05.2016) سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات میں 77روز کی توسیع کردی
(03.05.2016) عبدالعلیم کے خلاف درخواست پر کارروائی کرنے سے روک دیا
(03.05.2016) سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
(03.05.2016) داعش نے عراقی شیعہ زائرین پر حملے کی ذمے داری قبول کر لی
(02.05.2016) شکیل آفریدی کی رہائی:پاکستانی امداد میں کمی کی تیاری
(02.05.2016) پشاور کے علاقے تہکال کے ایک مدرسے پر نامعلوم افراد نےدستی بم حملہ کیا ہے
(01.05.2016) لیاری گینگ کے سرغنہ عزیز بلوچ کی جے آئی ٹی پر تفتیش کاروں میں اختلاف
(01.05.2016) بلاول بھٹو کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ درست قدم ہے، عمران خان
(01.05.2016)  بلاول بھٹوزرداری نے وزیر اعظم نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کر دیا
(30.04.2016) اے آر وائی نیوز کے اینکر اقرار الحسن کی ضمانت منظور کرلی گئی
(30.04.2016) اے آروائی نیوز کے اینکر پرسن اور اُن کی ٹیم کی گرفتاری پرمذمت
(30.04.2016) سندھ اسمبلی کی ناقص سیکیورٹی کا پول کھولنے پر’اقرارالحسن‘ گرفتار
(30.04.2016) کراچی کی حساس معلومات ایرانی خفیہ ایجنسی کو دیں :عزیربلوچ
(29.04.2016) سرگودھا ،محکمہ انسداد دہشت گردی نے کالعدم تحریک طالبان کا مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیا
(29.04.2016) عراق نے الجزیرہ ٹیلی وژن کا لائسنس معطل کر دیا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں