16.10.2026, 10:36am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

بڑاالمیہ بنیادی اوراہم معاملات پرکوئی متفقہ لائحہ عمل نہ بناناہے، چیف جسٹس
07.05.2016, 09:22am , ہفتہ (GMT+1)

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے واضح کیا ہے کہ ملک میں انسانی حقوق کے خلاف کوئی قانون نہیں بن سکتا۔ ان کا کہنا ہے کہ افسوس کی بات ہے ہم ستائیس برس بعد بھی ملک میں اردو کا نفاذ نہیں کرسکے، جبکہ قانون پرعملدرآمدکی ذمےداری صرف عدلیہ کی نہیں پورے معاشرے کی ہے

۔کراچی میں چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی کا سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آئین میں بنیادی انسانی حقوق کی تفصیل موجود ہے، جبکہ انسانی حقوق کے خلاف کوئی قانون نہیں بنایا جا سکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ملک میں کوئی طویل مدتی منصوبہ بندی نہیں کی گئی ہے، جبکہ سب سے بڑاالمیہ یہ ہے کہ ہم بنیادی اور اہم معاملات پر کوئی متفقہ لائحہ عمل نہیں بناسکے۔ آج ملک میں ایک دوسرے پر الزام لگانے کانظام پنپ رہاہے۔

ملک میں قومی زبان کانفاذ نہ ہونے پر افسوس کااظہار کرتے  ہوئے انکا کہنا تھا کہ اردو ہماری قومی زبان ہے اور ملک میں اسے نافذ کرناچاہتےہیں۔ دنیا بھر میں قانونی تعلیم قومی زبان میں دی جاتی ہے، تاہم یہاں تمام عدالتی کارروائیاں انگریزی زبان میں کی جاتی ہیں۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ آج ہر شخص حقوق کی بات کرتاہے، تاہم اپنی ذمے داری لینے کو تیار نہیں ہے قانون پرعملدرآمدکی ذمے داری صرف عدلیہ کی نہیں پورے معاشرے کی ہے، جبکہ عدلیہ کی آزادی کیلیے ہر شخص کو اپنی ذمے داری نبھاناہوگی۔

:دیگر مضامین
(07.05.2016) پی پی کے 2سابق وزرائے اعظم کے نام ای سی ایل میں شامل
(06.05.2016) لاہور:اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام،سابق ایم ڈی پیپکو گرفتار
(06.05.2016) فاروق ستارکےکوآرڈینٹر کی دوران حراست موت پر بلاول اورعمران خان کی مذمت
(05.05.2016) اسلام آباد کچہری میں پولیس اہلکار پر تشدد، نیئربخاری اور بیٹے کے وارنٹ گرفتاری جاری
(05.05.2016) ایبٹ آباد میں سات روز قبل زندہ جلائے جانےوالی لڑکی کے قاتلوں کا سراغ
(05.05.2016) نیب کا این آئی ٹی کے سابق چئیرمین کی فائلیں کھولنے کافیصلہ
(04.05.2016) ٹڈاپ اسکینڈل، سابق وزیراعظم گیلانی سمیت10سےزائدملزمان مفرور قرار
(04.05.2016) ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینر شاہد پاشا کو رینجرز نے رہا کر دیا
(03.05.2016) ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے
(03.05.2016) بھارت: بم سازی کے دوران دھماکا، چار افراد ہلاک
(02.05.2016) سانحہ بلدیہ فیکٹری ؛ تفتیشی افسر کی عدم پیشی پر عدالت برہم
(02.05.2016) شیخ رشید، شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی حکومت پر کڑی تنقید
(01.05.2016) نواز شریف الزام نہ لگائیں، حساب دیں، غلط کام نہیں کیا تو قوم کے سامنے سچ بول دیں
(01.05.2016) پاک چین راہداری ’ہزارہ‘ سے نہ گزری تو بغاوت کریں گے: بابا حیدرزمان
(01.05.2016) پاکستان بار کونسل نے پاناما لیکس کے تحقیقاتی کمیشن کے موجودہ ٹی او آرز مسترد کردیے
(30.04.2016) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ڈاکٹر عاصم کیس کی سماعت
(30.04.2016) کولمبیا میں نیلسن منڈیلا ایوارڈ سوات کی خاتون تبسم عدنان کے نام
(30.04.2016) پاکستان پیپلزپارٹی آج کوٹلی آزاد کشمیرمیں طاقت کامظاہرہ کرے گی
(29.04.2016) پاکستان اورامریکا کےدرمیان ایف 16طیاروں کےمعاہدے میں کوئی رکاوٹ نہیں، پاکستانی سفارت خانہ
(29.04.2016) عمران خان کامشن لاہور کامیاب،اجلاس میں چوہدری سرور کو منالیا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں