14.10.2026, 10:42pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا
 

میرکل کی مہاجر دوست پالیسی کے خلاف برلن میں مظاہرہ
08.05.2016, 09:30am , اتوار (GMT+1)


جرمن دارالحکومت برلن میں دائیں بازو کے انتہا پسندوں نے چانسلر میرکل کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ 

برلن مرکزی ریلوے اسٹیشن کے باہر تقریبا ایک ہزار مظاہرین نے میرکل کی مہاجر دوست پالیسی کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔ 

جرمن پولیس کے مطابق اس مظاہرے کے دوران کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ مختلف سروے رپورٹوں کے مطابق مہاجرین کی پالیسی کی وجہ سے میرکل کی عوامی مقبولیت میں کمی واقع ہوئی ہے۔

:دیگر مضامین
(07.05.2016) شمالی کوریا میں 1980ء کے بعد سے پہلی پارٹی کانگریس شروع
(06.05.2016) برطانوی ووٹر ریفرنڈم میں یونین کے حق میں ووٹ دیں، شینزو آبے
(05.05.2016) یورپی یونین کے تمباکو قوانین جائز ہیں: یورپی عدالت
(04.05.2016) سنگاپور میں آٹھ بنگلہ دیشی مزدور گرفتار، ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے رکن ہونے کا شبہ



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں