16.10.2026, 05:30am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا
 

صدارتی الیکشن پر فلپائن میں سکیورٹی انتہائی چوکس کر دی گئی
09.05.2016, 08:45am , سوموار (GMT+1)

آج  نو مئی کو فلپائن میں صدارتی الیکشن ہو رہے ہیں۔ عوام اِس انتخابی عمل میں سولہویں صدر کا انتخاب کریں گے۔ منیلا میں پولیس کی الیکشن مانیٹرنگ ٹاسک فورس کے ترجمان کے مطابق ایک لاکھ پینتیس ہزار پولیس اہلکار نو مئی کی الیکشن ڈیوٹی پر تعینات کر دیے گئے ہیں۔ اب تک الیکشن سے جڑے پرتشدد واقعات میں پندرہ افراد  ہلاک ہو چکے ہیں۔

 امیدواروں نے ابھی سے ایک دوسرے پر دھاندلی کے الزام لگانا شروع کر دیے ہیں۔ انتخابی عمل کا جائزہ لینے والی غیرسرکاری تنظیم کمیشن آن الیکشنز کے مطابق امیدوار  ووٹ خریدنے کا بازار گرم کیے ہوئے ہیں۔

:دیگر مضامین
(08.05.2016) میرکل کی مہاجر دوست پالیسی کے خلاف برلن میں مظاہرہ
(07.05.2016) شمالی کوریا میں 1980ء کے بعد سے پہلی پارٹی کانگریس شروع
(06.05.2016) برطانوی ووٹر ریفرنڈم میں یونین کے حق میں ووٹ دیں، شینزو آبے
(05.05.2016) یورپی یونین کے تمباکو قوانین جائز ہیں: یورپی عدالت
(04.05.2016) سنگاپور میں آٹھ بنگلہ دیشی مزدور گرفتار، ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے رکن ہونے کا شبہ



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں