امریکہ کی ریاست ورجینیا میں پیدائشی ہاتھوں سے معذور سات سالہ بچی نے قومی خوشخطی کا مقابلہ جیت لیا ہے۔
انایا ایلک نے مصنوعی ہاتھ نہیں لگوائے ہوئے۔ لکھنے کے لئے وہ کھڑی ہوتی ہیں اور پینسل اپنے بازوؤں میں پکڑتی ہیں۔
سکول کی پرنسپل ٹریسی کوکس نے کہا کہ انایا ایک مثال ہیں۔