15.10.2026, 11:03pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

ٹریفک پولیس کی مبینہ رشوت وصولی۔ آئی جی سندھ کا نوٹس
10.05.2016, 01:01am , منگل (GMT+1)

فیصل انور
ترجمان سندھ پولیس کے دفتر سے جاری ایک اعلامیئے کے مطابق آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ٹریفک پولیس کی مبینہ رشوت وصولی کے حوالے سے اخبارات میں شائع ہںونیوالی خبر پر نوٹس لیتے ہںوئے اے آئی جی آپریشنز سندھ اورڈی آئی جی ٹریفک سے خبر کے مندرجات پر تفصیلی انکوائری رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

ترجمان سندھ پولیس کے مطابق آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کو ہدایات جاری کی ہیں کہ اخبارات میں تریفک پولیس سے منسوب خبر کے مندرجات اور اسکے تحت الزامات انتہائی سنجیدہ نوعیت کے ہیں لہٰذا اس ضمن میں جامع انکوائری کرکے حقائق کو سامنے لایا جائے اور رپورٹ کی روشنی میں غیر جانبدارانہ کاروائی کو یقینی بناتے ہںوئے جملہ تفصیلات برائے ملاحظہ جلد ارسال کی جائیں ۔

انہوں نے کہا کہ شہریوں کو ٹریفک کے حوالے سے جملہ سہولیات میں مفاد عامہ کو مقدم رکھا جائے 

۔ٹریفک کی روانی کے حولے سےمتبادل روٹس ، ٹریفک لائٹس سگنلز ، اہم شاہراہںوں ، چوراہںوں ، یو ٹرنز ، اور ٹریفک جنکشنز پر ٹریفک اہلکاروں کی ڈپلائمنٹ کے ساتھ ساتھ تمام سیکشن افسران ٹریفک کو علاقوں میں موجودگی کے تحت جملہ اقدامات کی نگرانی کا بھی پابند بنایا جائے ۔

انہوں نے کہا کہ ٹریفک قوانین کے نفاذ اور عمل درآمد کے مجموعی اقدامات کو غیر معمولی بنایا جائے تاکہ ٹریفک حادثات کے انسدادی اقدامات کو موُثر اور مربوط بنایا جاسکے ۔ انہوں نے کہا کہ اوور اسپیڈنگ ، لوڈنگ ، لین ڈسپلن ، ٹریفک لائٹس سگنلز ، ون وے روٹ کی خلاف ورزی وغیرہ اور کم عمر افراد کی ڈرائیونگ جیسی خلاف ورزیوں کی روک تھام کو ناصرف یقینی بنایا جائے بلکہ ملوث عناصر کے خلاف تمام ضروری کاروائیوں کو بھی ممکن بنایا جائے


:دیگر مضامین
(09.05.2016) سابق چیئرمین بلوچستان پبلک سروس کمیشن گرفتار
(09.05.2016) سندھ ہائیکورٹ نے کراچی جیل کے سپرنٹنڈنٹ کے وارنٹ جاری کردیے
(09.05.2016) کراچی:سٹی وارڈن کےقتل کیلئے35ہزارملے،ٹارگٹ کلراکرم کےانکشافات
(08.05.2016) منشیات فروشی اورفراڈ کے مقدمات ، 4 غیرملکی مجرم ملک بدر
(08.05.2016) مجرم مجرم ہے، کراچی آپریشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، گورنرسندھ
(07.05.2016) بڑاالمیہ بنیادی اوراہم معاملات پرکوئی متفقہ لائحہ عمل نہ بناناہے، چیف جسٹس
(07.05.2016) پی پی کے 2سابق وزرائے اعظم کے نام ای سی ایل میں شامل
(06.05.2016) لاہور:اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام،سابق ایم ڈی پیپکو گرفتار
(06.05.2016) فاروق ستارکےکوآرڈینٹر کی دوران حراست موت پر بلاول اورعمران خان کی مذمت
(05.05.2016) اسلام آباد کچہری میں پولیس اہلکار پر تشدد، نیئربخاری اور بیٹے کے وارنٹ گرفتاری جاری
(05.05.2016) ایبٹ آباد میں سات روز قبل زندہ جلائے جانےوالی لڑکی کے قاتلوں کا سراغ
(05.05.2016) نیب کا این آئی ٹی کے سابق چئیرمین کی فائلیں کھولنے کافیصلہ
(04.05.2016) ٹڈاپ اسکینڈل، سابق وزیراعظم گیلانی سمیت10سےزائدملزمان مفرور قرار
(04.05.2016) ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینر شاہد پاشا کو رینجرز نے رہا کر دیا
(03.05.2016) ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے
(03.05.2016) بھارت: بم سازی کے دوران دھماکا، چار افراد ہلاک
(02.05.2016) سانحہ بلدیہ فیکٹری ؛ تفتیشی افسر کی عدم پیشی پر عدالت برہم
(02.05.2016) شیخ رشید، شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی حکومت پر کڑی تنقید
(01.05.2016) نواز شریف الزام نہ لگائیں، حساب دیں، غلط کام نہیں کیا تو قوم کے سامنے سچ بول دیں
(01.05.2016) پاک چین راہداری ’ہزارہ‘ سے نہ گزری تو بغاوت کریں گے: بابا حیدرزمان



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں