15.10.2026, 07:26pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

لندن کے نو منتخب میئر صادق خان امریکا آسکتے ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ
10.05.2016, 08:15am , منگل (GMT+1)

امریکی صدارتی امیدوار کیلئے حزب اختلاف کی جماعت ری پبلکن پارٹی کے نامزدگی کے خواہش مند ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ لندن کے نو منتخب میئر صادق خان امریکا آسکتے ہیں، ان کو مسلمانوں پر واشنگٹن میں داخلے کی پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکا میں تقریب کے دوران ایک صحافی کے سوال پر کہناتھا کہ صادق خان کے لندن کے میئر منتخب ہونے پر انہیں خوشی ہوئی ہے اور صادق خان ایک اچھے مسلمان کی بہترین مثال ہے، جبکہ مثالی کارکردگی دکھانے والوں کیلئے امریکا کے دروازے کھلے ہوئے ہیں۔

لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نزاد لندن کے نو منتخب میئر نے برطانوے اخبار کو دئے گئے انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ امریکا نیویارک اور شکاگو شہروں کے بڑے شہروں میں جاکر وہاں کے میئرز سے ملنا اور وہاں کے مقامی نظام کو دیکھنا چاہتے ہیں کہ وہ کونسے مقامی حکومت کے نظام کے تحت کام کررہے ہیں اور کونسے پروگرام چلارہے ہیں، تاہم انہیں امریکا آٹھ نومبر سے پہلے جانا ہوگا، اگرٹرمپ منتخب ہوئے تو مسلمانوں کی آمریکا جانے پر پابندی ہوگی۔

:دیگر مضامین
(10.05.2016) فرانس: انتہا پسندی کے خلاف لڑائی، نئی تجاویز پر عمل درآمد
(09.05.2016) داعش شدت پسند تنظیم ہے، القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری
(09.05.2016) ڈھاکا:پاکستان سے محبت کاجرم،مطیع الرحمان کی پھانسی کی تیاریاں
(09.05.2016) افغانستان میں دو بسوں کی ایک ٹینکر سے ٹکر، کم از کم 73 ہلاکتیں
(08.05.2016) شمالی کوریا کے صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک اس وقت تک جوہری ہتھیار استعمال نہیں کرے جب تک دوسری جوہری قوتوں کی طرف سے خطرہ  نہ ہوا
(08.05.2016) کینیڈا: جنگل کی آگ طویل عرصے تک نہ بجھنے کا خدشہ
(08.05.2016) بوسنیا، فرہاد پاشا مسجد عبادت کے لیے کھول دی گئی
(07.05.2016) ایک بس ڈرائیور کا بیٹا، صادق خان جمعہ کے روز لندن کا پہلا مسلمان میئر بن گیا۔ لندن کے  کلیسا میں حلف اٹھا لیا
(07.05.2016) حلب میں جنگی بندی میں تین روز کی توسیع کر دی گئی
(07.05.2016) لندن  میئر کے انتخابات مں  صادق خان پہلے مسلم میئر منتخب ہو گئے ہیں۔
(06.05.2016) لندن کے میئر کے لیے منعقدہ انتخابات میں صادق خان کی واضح برتری
(06.05.2016) داعش کا رکن آسٹریلوی شہری امریکی فضائی کارروائی میں ہلاک
(06.05.2016)  برطانیہ میں بلدیاتی اورلوکل اسمبلیوں اور لندن میئر کے انتخاب کی پولنگ ختم 
(05.05.2016) لندن:برطانیہ میں مقامی حکومت کیلئے پولنگ جاری
(05.05.2016) عراق میں پرتشدد کارروائیوں میں اضافہ ممکن ہے: کارٹر
(04.05.2016) امریکی صدارتی نامزدگی کی دوڑ،ٹیڈکروز دستبردار
(04.05.2016) بنگلہ دیش میں چار مزید افراد کو سزائے موت دے دی ہے
(03.05.2016)  پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزاد ی صحافت کا عالمی دن ’’ ورلڈ پریس فریڈم ڈے ‘‘ منگل کو منایا گیا
(03.05.2016) مصر کی پولیس کا قاہرہ کے پریس سنڈیکیٹ پر چھاپہ دو صحافی گرفتار 
(03.05.2016) دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں، روحانی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں