15.10.2026, 05:00pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

ڈاکٹر عاصم نے اربوں روپے بھارت بھجوائے‘ میڈیکل سنٹر بھی زیرتعمیر ہے: نیب ذرائع
10.05.2016, 08:18am , منگل (GMT+1)

 ڈاکٹر عاصم کا بھارت میں گلوبل میڈیکل سنٹر زیرتعمیر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق پاکستان سے اربوں روپے بھارت بھجوائے گئے۔ ڈاکٹر عاصم حسین نے اپنے بہنوئی نیشنل بنک کے افسر خالد بن شاہین کے ذریعے یہ رقم بھارت بھجوائی۔ منی لانڈرنگ یو اے ای ایکسچینج کے ذریعے کی گئی۔ 

یو اے ای ایکسچینج کے بھارتی مالک سنیل شیٹھی نے بیان قلمبند کرا دیا۔ احتساب عدالت میں ضمنی ریفرنس داخل کرنے کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔ این این آئی کے مطابق سابق مشیر پٹرولیم اور آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی ڈاکٹر عاصم حسین کی بھارت میں بھی بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈاکٹر عاصم حسین نے اپنے بہنوئی نیشنل بنک کے افسر خالد بن شاہین کے ذریعے اربوں روپے منی لانڈرنگ کے ذریعے بھارت بھجوائے ہیں۔ نیب نے بھارتی شہری سنیل شیٹھی اور خالد بن شاہین کا بیان قلمبند کرکے ڈاکٹر عاصم کے خلاف احتساب عدالت میں ضمنی ریفرنس داخل کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ 

ذرائع کے مطابق نیب نے ڈاکٹر عاصم حسین کی جانب سے دبئی کے راستے اربوں روپے بھارت بھجوانے کے حوالے سے اہم شواہد حاصل کر لئے ہیں۔ ڈاکٹر عاصم حسین کا بھارت کے شہر بنگلور میں گلوبل میڈیکل سینٹر بھی زیرتعمیر ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ رقم ڈاکٹر عاصم حسین نے اپنے بہنوئی نیشنل بنک کے افسر خالد بن شاہین کے ذریعہ اربوں روپے منی لانڈرنگ کی۔ خالد بن شاہین نیشنل بنک آف پاکستان ایکسچینج کے چیف ایگزیکٹو کے عہدے پر فائز ہیں۔

:دیگر مضامین
(10.05.2016) پشاور جلسہ، عمران خان کی وزیر اعظم اور فضل الرحمٰن پر شدید تنقید
(09.05.2016) سینیٹ اجلاس میں وزرا اور وزیراعظم کی عدم موجودگی, اپوزیشن کا واک آؤٹ
(09.05.2016) سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہونگے، اپوزیشن کا پانامہ لیکس پر ہنگامہ متوقع
(09.05.2016) پاکستان تحریک انصاف آج پشاور میں سیاسی شو کا اہتمام کرے گی
(08.05.2016) خرم ذکی کے قتل کی ایف آئی آر کا تاحال عدم اندراج
(08.05.2016) کراچی: نارتھ کراچی میں ہوٹل پر فائرنگ سماجی کارکن خرم ذکی جاں بحق
(07.05.2016) سیکریٹری خزانہ مشتاق رئیسانی 14 روزہ ریمانڈ پرنیب کے حوالے
(07.05.2016) سیکریٹری خزانہ بلوچستان کے گھر چھاپہ، 63کروڑ برآمد
(06.05.2016) کراچی:462ارب کرپشن کاالزام،ڈاکٹرعاصم سمیت چاروں ملزمان پر فرد جرم عائد
(06.05.2016) ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے دو واقعات میں چار افراد جاں بحق
(05.05.2016) ایم کیو ایم کارکن آفتاب احمد کی موت کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری ہو گئی
(05.05.2016) جرمنی: اتحاد کا داعش کے خلاف کارروائی مزید تیز کرنے کا فیصلہ
(05.05.2016) وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، پاناما لیکس پر حکمت عملی طے
(04.05.2016) متحدہ کارکن کی ہلاکت،آرمی چیف کاتحقیقات کا حکم
(04.05.2016) سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات میں 77روز کی توسیع کردی
(03.05.2016) عبدالعلیم کے خلاف درخواست پر کارروائی کرنے سے روک دیا
(03.05.2016) سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
(03.05.2016) داعش نے عراقی شیعہ زائرین پر حملے کی ذمے داری قبول کر لی
(02.05.2016) شکیل آفریدی کی رہائی:پاکستانی امداد میں کمی کی تیاری
(02.05.2016) پشاور کے علاقے تہکال کے ایک مدرسے پر نامعلوم افراد نےدستی بم حملہ کیا ہے



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں