بلوچستان یونیورسٹی کے گیٹ پر دھماکے سے دو اہلکار شہید اور متعدد ذخمی ہوگئے۔ پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوع کے لیئے روانہ
کوئٹہ میں واقع بلوچستان یونیورسٹی کے گیٹ پر دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی ہونے والے افراد میں شہری بھی شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوع کے لیئے روانہ ہوگئی ہیں۔