16.10.2026, 05:20am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر تاجکستان روانہ
11.05.2016, 08:14am , بدھ (GMT+1)

وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف دو روزہ دورے پر تاجکستان روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم تاجک صدر سے ملاقات کے علاوہ توانائی کے منصوبے کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف دو روزہ دورے پر تاجکستان روانہ ہو گئے ہیں۔ دورے کے دوران وزیراعظم نوازشریف تاجک صدر امام علی رحمان سے ملاقات کریں گے۔ 

ملاقات میں دونوں رہنما پاکستان تاجکستان دو طرفہ تعلقات سمیت علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف دورے کے دوران توانائی کے منصوبے کاسا ایک ہزار کی افتتاحی تقریب میں بھی شریک ہوں گے۔ 

منصوبے سے پاکستان کو ایک ہزار میگا واٹ، جبکہ افغانستان کو تین سو میگاواٹ بجلی حاصل ہو گی۔
 


:دیگر مضامین
(11.05.2016) آفتاب احمد کا قتل، ملوث رینجرزاہلکاروں کی گرفتاری خوش آئند ہے،رابطہ کمیٹی
(10.05.2016) کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی کے گیٹ کے قریب دھماکہ، 2 پولیس اہلکار شہید، متعدد زخمی
(10.05.2016)  اشرف مگسی 4 روزہ ریمانڈ پرنیب کےحوالے
(10.05.2016) ٹریفک پولیس کی مبینہ رشوت وصولی۔ آئی جی سندھ کا نوٹس
(09.05.2016) سابق چیئرمین بلوچستان پبلک سروس کمیشن گرفتار
(09.05.2016) سندھ ہائیکورٹ نے کراچی جیل کے سپرنٹنڈنٹ کے وارنٹ جاری کردیے
(09.05.2016) کراچی:سٹی وارڈن کےقتل کیلئے35ہزارملے،ٹارگٹ کلراکرم کےانکشافات
(08.05.2016) منشیات فروشی اورفراڈ کے مقدمات ، 4 غیرملکی مجرم ملک بدر
(08.05.2016) مجرم مجرم ہے، کراچی آپریشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، گورنرسندھ
(07.05.2016) بڑاالمیہ بنیادی اوراہم معاملات پرکوئی متفقہ لائحہ عمل نہ بناناہے، چیف جسٹس
(07.05.2016) پی پی کے 2سابق وزرائے اعظم کے نام ای سی ایل میں شامل
(06.05.2016) لاہور:اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام،سابق ایم ڈی پیپکو گرفتار
(06.05.2016) فاروق ستارکےکوآرڈینٹر کی دوران حراست موت پر بلاول اورعمران خان کی مذمت
(05.05.2016) اسلام آباد کچہری میں پولیس اہلکار پر تشدد، نیئربخاری اور بیٹے کے وارنٹ گرفتاری جاری
(05.05.2016) ایبٹ آباد میں سات روز قبل زندہ جلائے جانےوالی لڑکی کے قاتلوں کا سراغ
(05.05.2016) نیب کا این آئی ٹی کے سابق چئیرمین کی فائلیں کھولنے کافیصلہ
(04.05.2016) ٹڈاپ اسکینڈل، سابق وزیراعظم گیلانی سمیت10سےزائدملزمان مفرور قرار
(04.05.2016) ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینر شاہد پاشا کو رینجرز نے رہا کر دیا
(03.05.2016) ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے
(03.05.2016) بھارت: بم سازی کے دوران دھماکا، چار افراد ہلاک



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں