15.10.2026, 07:26pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

 بغداد کے مختلف علاقوں میں بدھ کے روز تین کار بم دھماکے ہوئے۔پچاسی افراد ہلاک
12.05.2016, 01:03am , جعمرات (GMT+1)

عراق کے دارالحکومت بغداد کے مختلف علاقوں میں بدھ کے روز تین کار بم دھماکے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں پچاسی افراد ہلاک اور کم سے کم ڈیڑھ سو زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق بغداد کے شمال مغرب میں واقع شیعہ اکثریتی علاقے کاظمیہ کے داخلی دروازے پر ایک کار بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں پندرہ افراد ہلاک اور تینتیس زخمی ہوئے ہیں۔

عراقی دارالحکومت کے مغرب میں واقع سنی اکثریتی علاقے میں شاہراہ پر بارود سے بھری ایک اور کار کو دھماکے سے اڑایا گیا ہے جس کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور بیس زخمی ہوئے ہیں۔عراقی ذرائع کا کہنا ہے ان دونوں بم دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا اندیشہ ہے۔

اس سے پہلے شیعہ آبادی والے علاقے صدر سٹی میں ایک تباہ کار بم دھماکا ہوا تھا۔اس میں مرنے والوں کی تعداد تریسٹھ ہوگئی ہے اور اسّی سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔سخت گیر جنگجو گروپ داعش نے اس خودکش بم دھماکے کی ذمے داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق داعش کے خودکش بمبار نے بارود سے بھری ایک ایس یو وی کار کو صدر سٹی میں واقع ایک مصروف بازار میں دھماکے سے اڑایا ہے۔داعش سے وابستہ اعماق نیوز ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ خودکش بمبار نے شیعہ ملیشیا الحشد الشعبی کے جنگجوؤں کو نشانہ بنایا ہے۔داعش کے جنگجو ماضی میں بھی عراق میں شیعہ ملیشیاؤں کو خودکش بم دھماکوں میں نشانہ بناتے رہے ہیں۔

فروری میں صدر سٹی میں دو خودکش بم حملوں میں ستر افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ایک روز قبل ہی بغداد کے شمال مشرق میں واقع شہر بعقوبہ میں خودکش بم دھماکے میں تیرہ افراد ہلاک اور کم سے کم ساٹھ زخمی ہوگئے تھے۔
 

:دیگر مضامین
(12.05.2016) نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد چار کروڑ 10 لاکھ: تعلق افغانستان، جمہوریہ وسط افریقہ، جمہوریہ کانگو، نائجیریا، ساؤتھ سوڈان، یوکرین اور کولمبیا
(11.05.2016) افغانستان: داعش ریڈیو نے پھر نشریات شروع کردیں
(11.05.2016) ڈھاکہ: جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیرمطیع الرحمان کوپھانسی دیدی گئی
(10.05.2016) لندن کے نو منتخب میئر صادق خان امریکا آسکتے ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ
(10.05.2016) فرانس: انتہا پسندی کے خلاف لڑائی، نئی تجاویز پر عمل درآمد
(09.05.2016) داعش شدت پسند تنظیم ہے، القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری
(09.05.2016) ڈھاکا:پاکستان سے محبت کاجرم،مطیع الرحمان کی پھانسی کی تیاریاں
(09.05.2016) افغانستان میں دو بسوں کی ایک ٹینکر سے ٹکر، کم از کم 73 ہلاکتیں
(08.05.2016) شمالی کوریا کے صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک اس وقت تک جوہری ہتھیار استعمال نہیں کرے جب تک دوسری جوہری قوتوں کی طرف سے خطرہ  نہ ہوا
(08.05.2016) کینیڈا: جنگل کی آگ طویل عرصے تک نہ بجھنے کا خدشہ
(08.05.2016) بوسنیا، فرہاد پاشا مسجد عبادت کے لیے کھول دی گئی
(07.05.2016) ایک بس ڈرائیور کا بیٹا، صادق خان جمعہ کے روز لندن کا پہلا مسلمان میئر بن گیا۔ لندن کے  کلیسا میں حلف اٹھا لیا
(07.05.2016) حلب میں جنگی بندی میں تین روز کی توسیع کر دی گئی
(07.05.2016) لندن  میئر کے انتخابات مں  صادق خان پہلے مسلم میئر منتخب ہو گئے ہیں۔
(06.05.2016) لندن کے میئر کے لیے منعقدہ انتخابات میں صادق خان کی واضح برتری
(06.05.2016)  برطانیہ میں بلدیاتی اورلوکل اسمبلیوں اور لندن میئر کے انتخاب کی پولنگ ختم 
(06.05.2016) داعش کا رکن آسٹریلوی شہری امریکی فضائی کارروائی میں ہلاک
(05.05.2016) لندن:برطانیہ میں مقامی حکومت کیلئے پولنگ جاری
(05.05.2016) عراق میں پرتشدد کارروائیوں میں اضافہ ممکن ہے: کارٹر
(04.05.2016) امریکی صدارتی نامزدگی کی دوڑ،ٹیڈکروز دستبردار



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں