15.10.2026, 04:00pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

وزیر اعظم جمعے کو اسمبلی میں آئیں گے۔ سوالوں کے جواب نہیں
13.05.2016, 01:02am , جمہ (GMT+1)

وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ میری دلی خواہش ہے چیف جسٹس پانامہ لیکس کی تحقیقات پر خود کمیشن بنائیں۔ میں کمیشن میں پیش ہونے کے لئے تیار ہوں۔دوشنبے سے اسلام آباد واپسی پر طیارے میں صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعظم نواز شریف نے پاناما لیکس کی تحقیقات کےلیے چیف جسٹس کی جانب سے کمیشن کے جلد قیام کی خواہش کا اظہارکیا۔

 یہ بھی کہا وہ معاملے کی تحقیقات کرانا چاہتے ہیں لیکن اپوزیشن تحقیقات نہیں سر جھکانا چاہتی ہے، کوئی سیاستدان خودکمیشن بنانے کی کوشش نہ کرے۔ پانامہ لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے اپوزیشن تقسیم ہے ۔ اعتزاز احسن نے ایف آئی اے جبکہ عمران خان نے نیب سے تحقیقات کا کہا۔ 

انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں صرف پارلیمنٹ کی بات ہو گی۔ جو لوگ پانامہ لیکس پر شور مچا رہے تھےاب ان کے نام بھی آئے ہیں اب میڈیا کو انصاف کرنا چاہئے، ان کے نام بھی لیں۔وزیراعظم نے کہا کہ دھرنے والے ملک کی ترقی کے خلاف ہیں ۔ان کا ایجنڈا صرف سڑکیں بلاک کرنا ہے۔ وزیراعظم نے اس عز کو دہرایا کہ دوہزاراٹھارہ تک لوڈشیڈنگ کامکمل خاتمہ کردیا جائے گا۔ یہ بھی کہا کہ بجلی کی قیمتیں کم کیں مزید سستی کرینگے۔۔بجلی بنانے کے متعدد منصوبوں پر کام ہو رہا ہے۔


:دیگر مضامین
(12.05.2016) وزیراعظم اور پاک آرمی چیف ملاقات:آڈیوکیسے لیک ہوئی؟
(12.05.2016) آسٹریلیا: داعش میں شمولیت کی منصوبہ بندی کے الزام میں پانچ گرفتار
(11.05.2016) افغانستان سے بازیاب کروائے گئے علی گیلانی لاہور میں اپنے گھر پہنچ گئے
(11.05.2016) افغان حکام نے بازیاب کروائے گئے علی گیلانی کو پاکستان کے حوالے کر دیا
(11.05.2016) علی حیدر گیلانی آج بدھ کو پاکستان پہنچیں گے
(10.05.2016) علی حیدر گیلانی کی بازیابی کےلئے دعائیں کرنے والوں کے شکرگزار ہیں، عبدالقادر گیلانی
(10.05.2016) ڈاکٹر عاصم نے اربوں روپے بھارت بھجوائے‘ میڈیکل سنٹر بھی زیرتعمیر ہے: نیب ذرائع
(10.05.2016) پشاور جلسہ، عمران خان کی وزیر اعظم اور فضل الرحمٰن پر شدید تنقید
(09.05.2016) سینیٹ اجلاس میں وزرا اور وزیراعظم کی عدم موجودگی, اپوزیشن کا واک آؤٹ
(09.05.2016) سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہونگے، اپوزیشن کا پانامہ لیکس پر ہنگامہ متوقع
(09.05.2016) پاکستان تحریک انصاف آج پشاور میں سیاسی شو کا اہتمام کرے گی
(08.05.2016) خرم ذکی کے قتل کی ایف آئی آر کا تاحال عدم اندراج
(08.05.2016) کراچی: نارتھ کراچی میں ہوٹل پر فائرنگ سماجی کارکن خرم ذکی جاں بحق
(07.05.2016) سیکریٹری خزانہ مشتاق رئیسانی 14 روزہ ریمانڈ پرنیب کے حوالے
(07.05.2016) سیکریٹری خزانہ بلوچستان کے گھر چھاپہ، 63کروڑ برآمد
(06.05.2016) کراچی:462ارب کرپشن کاالزام،ڈاکٹرعاصم سمیت چاروں ملزمان پر فرد جرم عائد
(06.05.2016) ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے دو واقعات میں چار افراد جاں بحق
(05.05.2016) ایم کیو ایم کارکن آفتاب احمد کی موت کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری ہو گئی
(05.05.2016) جرمنی: اتحاد کا داعش کے خلاف کارروائی مزید تیز کرنے کا فیصلہ
(05.05.2016) وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، پاناما لیکس پر حکمت عملی طے



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں