17.10.2026, 05:07am , ہفتہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

پانامہ لیکس، تحقیقات کا سارابوجھ چیف جسٹس کے کندھوں پرڈالنادرست نہیں،رحمان ملک
13.05.2016, 08:20am , جمہ (GMT+1)

سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پانامہ لیکس کی تحقیقات کا سارا بوجھ چیف جسٹس کے کندھوں پر ڈالنا درست نہیں۔ نواز شریف کے استعفے سے متعلق بلاول بھٹو کے بیان پر پوری جماعت ان کے ساتھ ہے۔لندن روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ آصف ذرداری سے ملاقات کے لیے لندن جارہا ہوں، تاہمعمران خان کی لندن روانگی کا علم ہے اور نہ ہی کوئی ملاقات طے ہے

 ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں پیپلزپارٹی مثبت اپوزیشن کا کردار ادا کررہی ہے، جبکہ نوازشریف کے استعفے سے متعلق پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں ہے، بلاول بھٹو کی قیادت میں پارٹی رہنماء متحد ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ملک کو داخلی اور خارجی سطح پر چیلنجز کا سامنا ہے، جبکہ کچھ دشمن عناصر پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش مطیع الرحمن کی پھانسی کی مذمت کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش کا یہ عمل بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہے۔

:دیگر مضامین
(13.05.2016) غیر ذمہ دار لوگوں کی وجہ سے میڈیا کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے، ابصار عالم
(12.05.2016) 'علی گیلانی کی بازیابی افغان فورسزکی صلاحیتوں کاثبوت'
(12.05.2016) بنگلہ دیش میں مطیع الرحمان کی پھانسی، پاکستان میں مظاہرے،غائبانہ نمازجنازہ
(11.05.2016) ٹارگٹ کلر سعید بھرم کا قتل کی 50وارداتوں کا انکشاف
(11.05.2016) وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر تاجکستان روانہ
(11.05.2016) آفتاب احمد کا قتل، ملوث رینجرزاہلکاروں کی گرفتاری خوش آئند ہے،رابطہ کمیٹی
(10.05.2016) کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی کے گیٹ کے قریب دھماکہ، 2 پولیس اہلکار شہید، متعدد زخمی
(10.05.2016)  اشرف مگسی 4 روزہ ریمانڈ پرنیب کےحوالے
(10.05.2016) ٹریفک پولیس کی مبینہ رشوت وصولی۔ آئی جی سندھ کا نوٹس
(09.05.2016) سابق چیئرمین بلوچستان پبلک سروس کمیشن گرفتار
(09.05.2016) سندھ ہائیکورٹ نے کراچی جیل کے سپرنٹنڈنٹ کے وارنٹ جاری کردیے
(09.05.2016) کراچی:سٹی وارڈن کےقتل کیلئے35ہزارملے،ٹارگٹ کلراکرم کےانکشافات
(08.05.2016) منشیات فروشی اورفراڈ کے مقدمات ، 4 غیرملکی مجرم ملک بدر
(08.05.2016) مجرم مجرم ہے، کراچی آپریشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، گورنرسندھ
(07.05.2016) بڑاالمیہ بنیادی اوراہم معاملات پرکوئی متفقہ لائحہ عمل نہ بناناہے، چیف جسٹس
(07.05.2016) پی پی کے 2سابق وزرائے اعظم کے نام ای سی ایل میں شامل
(06.05.2016) لاہور:اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام،سابق ایم ڈی پیپکو گرفتار
(06.05.2016) فاروق ستارکےکوآرڈینٹر کی دوران حراست موت پر بلاول اورعمران خان کی مذمت
(05.05.2016) اسلام آباد کچہری میں پولیس اہلکار پر تشدد، نیئربخاری اور بیٹے کے وارنٹ گرفتاری جاری
(05.05.2016) ایبٹ آباد میں سات روز قبل زندہ جلائے جانےوالی لڑکی کے قاتلوں کا سراغ



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں