16.10.2026, 08:02am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

فاروق ستار کی زندگی کو خطرات ہیں ، مصطفی کمال
14.05.2016, 01:05am , ہفتہ (GMT+1)

پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ انہیں فاروق ستار کی زندگی سے متعلق بہت خدشات ہیں اس لیے انکی حفاظت کی جائے۔ حیدرآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاک سرزمین پارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ فاروق ستار بھی ایم کیو ایم کے قائد کی باتیں اسی لیے برداشت کرلیتے ہیں کہ وہ خود کو قائد ایم کیو ایم کے بعد پارٹی کا قائد سمجھتے ہیں، تاہم ان کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں ۔ 

ان کاکہنا تھاکہ لندن میں پاک سرزمین پارٹی کا دفتر کھولنا لازمی ہوگیا ہے اوروہ جلد اس کا اعلان کریں گے، جبکہ دفتر کھولتے ہی لندن میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے گھر کے باہر احتجا ج کیا جائے گا ۔ 

مصطفی کمال کا کہنا تھاکہ وہ تو مخالفین کو شیطانی چکر سے نکالنے آئے ہیں اور وہ اس عزم پر قائم ہیں کہ نفرتوں کو ختم کرکے محبت کو فروغ دیں گے۔ایک سوال کے جواب میں سابق سٹی ناظم کا کہنا تھا کہ اگر ہمیں اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ ہوتی تو قائد ایم کیو ایم بھی ہم کو جوائن کرچکے ہوتے۔


:دیگر مضامین
(13.05.2016) پانامہ لیکس، تحقیقات کا سارابوجھ چیف جسٹس کے کندھوں پرڈالنادرست نہیں،رحمان ملک
(13.05.2016) غیر ذمہ دار لوگوں کی وجہ سے میڈیا کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے، ابصار عالم
(12.05.2016) 'علی گیلانی کی بازیابی افغان فورسزکی صلاحیتوں کاثبوت'
(12.05.2016) بنگلہ دیش میں مطیع الرحمان کی پھانسی، پاکستان میں مظاہرے،غائبانہ نمازجنازہ
(11.05.2016) ٹارگٹ کلر سعید بھرم کا قتل کی 50وارداتوں کا انکشاف
(11.05.2016) وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر تاجکستان روانہ
(11.05.2016) آفتاب احمد کا قتل، ملوث رینجرزاہلکاروں کی گرفتاری خوش آئند ہے،رابطہ کمیٹی
(10.05.2016) کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی کے گیٹ کے قریب دھماکہ، 2 پولیس اہلکار شہید، متعدد زخمی
(10.05.2016)  اشرف مگسی 4 روزہ ریمانڈ پرنیب کےحوالے
(10.05.2016) ٹریفک پولیس کی مبینہ رشوت وصولی۔ آئی جی سندھ کا نوٹس
(09.05.2016) سابق چیئرمین بلوچستان پبلک سروس کمیشن گرفتار
(09.05.2016) سندھ ہائیکورٹ نے کراچی جیل کے سپرنٹنڈنٹ کے وارنٹ جاری کردیے
(09.05.2016) کراچی:سٹی وارڈن کےقتل کیلئے35ہزارملے،ٹارگٹ کلراکرم کےانکشافات
(08.05.2016) منشیات فروشی اورفراڈ کے مقدمات ، 4 غیرملکی مجرم ملک بدر
(08.05.2016) مجرم مجرم ہے، کراچی آپریشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، گورنرسندھ
(07.05.2016) بڑاالمیہ بنیادی اوراہم معاملات پرکوئی متفقہ لائحہ عمل نہ بناناہے، چیف جسٹس
(07.05.2016) پی پی کے 2سابق وزرائے اعظم کے نام ای سی ایل میں شامل
(06.05.2016) لاہور:اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام،سابق ایم ڈی پیپکو گرفتار
(06.05.2016) فاروق ستارکےکوآرڈینٹر کی دوران حراست موت پر بلاول اورعمران خان کی مذمت
(05.05.2016) اسلام آباد کچہری میں پولیس اہلکار پر تشدد، نیئربخاری اور بیٹے کے وارنٹ گرفتاری جاری



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں