16.10.2026, 10:36am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
امریکا نے الزام عاید کیا ہے کہ اسد حکومت حلب اور دوسرے شہروں میں انسانی امداد فراہم کرنے کی کوششوں کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں۔
کویت کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ ملک کی سیکورٹی کو نشانہ بنانے کے مقصد سے تیار کیے گئے تین منصوبوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے
 
مشرق وسطیٰ/افریقہ
 

بیت المقدس: اسرائیلی آبادکاری گروپ نے فلسطینی کی زمین پر قبضہ کرلیا
15.05.2016, 08:55am , اتوار (GMT+1)

مرکز اطلاعات فلسطین 
فلسطینی عوام اپنی زمین پر اسرائیلی قبضے کے 68 سال مکمل ہونے کے موقع پر 'یوم نکبہ' کی تقریبات منا رہے ہیں جبکہ دوسری طرف اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس پر اپنی گرفت مضبور کرنے کے لئے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح میں موجود ایک فلسطینی کی نجی زمین کو اسرائیل کی ایک دائیں بازو کی تنظیم کے حوالے کردیا ہے۔اسرائیلی گروپ 'الامانہ' یہودی بستیوں کا حامی گروپ ہے اور اس کو ابو طاح خاندان کی ملکیت 3 دونم زمین دے دی گئی ہے۔

خاندان کے ایک رکن محمد عیسیٰ ابو طاح نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ ان کا خاندان پچھلے 18 سال سے اس انتہاپسند ننظیم کے ساتھ عدالتی جنگ لڑ رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا "میری والدہ اس زمین کی ملکیت کے لئے کئی مقدمات لڑ رہی تھیں اور میں نے ان کی اس جنگ کو جاری رکھا ہوا تھا۔ اسرائیلی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس زمین کو فوج کے لئے قبضے میں لیا گیا ہے۔"

ابو طاح نے مزید بتایا کہ ان کےخاندان کے پاس دستاویزی ثبوت موجود ہے جس سے اس زمین کی 1942ء کے بعد سے ملکیت کا باآسانی اندازہ لگایا جاسکتا ہے مگر اسرائیلی حکام نے انہیں اس زمین پر تعمیر کرنے سے روک دیا۔

جب اب کا خاندان اسرائیلی سپریم کورٹ میں کیس دائر کررہا تھا تو الامانہ گروپ کے ملازمین نے فوجیوں کی حفاظت تلے زمین کو باڑ لگا کر بند کردیا اور دو ماہ قبل اس زمین پر تعمیرات شروع کردیں۔

:دیگر مضامین
(14.05.2016) نابلس: یہودی آبادکاروں کی حوارہ میں تلمودی رسومات کی ادائیگی
(13.05.2016)  ضرار ابو سیسی کو گزشتہ پانچ سال سے خاندان سے ملاقات کی اجازت نہیں
(12.05.2016) فلسطینی نوجوان اپنے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔
(11.05.2016) قیام اسرائیل کے 68 برس، فلسطین میں غاصب صہیونی چھ ملین سے متجاوز
(10.05.2016) اسرائیلی فوج کی کارروائی، القدس سے تین فلسطینی بچے گرفتار
(09.05.2016) سانحہ غزہ میں اسرائیلی اور فلسطینی اتھارٹی قصور وارہیں:ھنیہ
(08.05.2016) غزہ میں بجلی کے بحران نے تین کم سن بچوں کی جان لے لی!
(08.05.2016) سعودی عرب میں حکومتی سطح پر جامع تبدیلیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تبدیلیاں ترقی کے مسلسل عمل اور "ویژن 2030" پروگرام کا حصہ ہیں۔
(07.05.2016) غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، خاتون شہید، بچوں سمیت کئی افراد زخمی
(06.05.2016) اسرائیلی فوج کی 2014ء کے تحت طے پائی جنگ بندی کی خلاف ورزی
(05.05.2016) تحریک انتفاضہ کے 7 ماہ، 34 یہودی ہلاک، 2441 فلسطینی گرفتار
(04.05.2016) اسرائیلی فوج کا غرب اردن میں وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن،6 فلسطینی گرفتار
(03.05.2016) غرب اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کی صہیونی مہم دوبارہ شروع
(02.05.2016) فلسطینی اسیرسامی جنازرہ کی صہیونی جیل میں بھوک ہڑتال کے دو ماہ مکمل
(01.05.2016) گرفتاریوں سے حماس کی عوامی مقبولیت میں اور بھی اضافہ ہوگا۔
(30.04.2016) اسلامک بلاک کی کامیابی مزاحمتی قوتوں کے حق میں عوام کا ریفرنڈم ہے:مشعل
(29.04.2016) اسرائیلی جرائم پر عالمی خاموشی نے فلسطینی خون ارزاں کردیا: حماس
(28.04.2016) وادی گولان کو اسرائیل کا اٹوٹ انگ قرار دینے کا جواز نہیں: سلامتی کونسل
(27.04.2016) اسرائیلی حکام کی ہٹ دھرمی، فلسطینی اسیرات کو وکلاء سے ملنے سے روک دیا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں