16.10.2026, 04:07pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

یمن میں القاعدہ سے جنگ اب ہماری ترجیج ہے: الجبیر
15.05.2016, 01:04am , اتوار (GMT+1)

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ یمن میں اب ہماری ترجیح حوثیوں کے خلاف لڑائی کے بجائے القاعدہ سے جنگ ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے فرانس سے شائع ہونے والے کثیر الاشاعت اخبار 'لیفگارو' کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ عادل الجبیر کا کہنا تھا کہ القاعدہ اور داعش دو دہشت گردی تنظمیں ہیں، جن کا قلع قمع ضروری ہے۔ اخبار کے مطابق اعلی سعودی سفارتکار کا بیان یمن کے زمینی حقائق میں تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔

عادل الجبیر نے مزید کہا "کہ القاعدہ اور داعش دہشت گرد تنظمیں ہیں۔ تاہم حوثی یمنی شہری اور ہمارے ہمسائے ہیں جن سے مذاکرات کئے جا سکتے ہیں۔"

انہوں نے حوثیوں اور یمنی حکومت کے درمیان کویت میں جاری مذاکرات سے متعلق امید افزاء خیالات کا اظہار کیا۔

سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ سائٹ سے اپنے سرکاری اکاونٹ سے جاری پیغام میں عادل الجبیر کا کہنا تھا کہ آپ حوثیوں سے اتفاق کریں یا اختلاف، تاہم اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ حوثی، یمنی معاشرے کا حصہ ہیں۔
ایک اور ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ "القاعدہ اور داعش دہشت گرد تنظمیں ہیں۔ انہیں یمن سمیت دنیا کے کسی حصے میں بھی پنپنے کا حق نہیں دیا جا سکتا۔

:دیگر مضامین
(14.05.2016) بنگلہ دیش میں عمر رسیدہ بدھ راہب کا قتل
(14.05.2016) پاکستان کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی نہیں ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
(14.05.2016) پاکستان افغان سرحد تین روزہ بندش کے بعد کھول دی گئی
(13.05.2016) لندن کانفرنس: امریکہ اور برطانیہ بھی ’بدعنوانی کی وبا کے ذمہ دار‘
(13.05.2016) امریکی آرمڈ سروسز کمیٹی نے پاکستان کےلیے کولیشن سپورٹ فنڈ کی شرائط بڑھادیں
(13.05.2016) تہران اور ریاض معاہدے میں ناکام، ایرانی حج نہیں کر پائیں گے؟
(12.05.2016) کیمرون کی داعش کی حمایت کاجھوٹا الزام لگانے کی معافی 
(12.05.2016)  بغداد کے مختلف علاقوں میں بدھ کے روز تین کار بم دھماکے ہوئے۔پچاسی افراد ہلاک
(12.05.2016) نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد چار کروڑ 10 لاکھ: تعلق افغانستان، جمہوریہ وسط افریقہ، جمہوریہ کانگو، نائجیریا، ساؤتھ سوڈان، یوکرین اور کولمبیا
(11.05.2016) افغانستان: داعش ریڈیو نے پھر نشریات شروع کردیں
(11.05.2016) ڈھاکہ: جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیرمطیع الرحمان کوپھانسی دیدی گئی
(10.05.2016) لندن کے نو منتخب میئر صادق خان امریکا آسکتے ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ
(10.05.2016) فرانس: انتہا پسندی کے خلاف لڑائی، نئی تجاویز پر عمل درآمد
(09.05.2016) داعش شدت پسند تنظیم ہے، القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری
(09.05.2016) ڈھاکا:پاکستان سے محبت کاجرم،مطیع الرحمان کی پھانسی کی تیاریاں
(09.05.2016) افغانستان میں دو بسوں کی ایک ٹینکر سے ٹکر، کم از کم 73 ہلاکتیں
(08.05.2016) شمالی کوریا کے صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک اس وقت تک جوہری ہتھیار استعمال نہیں کرے جب تک دوسری جوہری قوتوں کی طرف سے خطرہ  نہ ہوا
(08.05.2016) کینیڈا: جنگل کی آگ طویل عرصے تک نہ بجھنے کا خدشہ
(08.05.2016) بوسنیا، فرہاد پاشا مسجد عبادت کے لیے کھول دی گئی
(07.05.2016) ایک بس ڈرائیور کا بیٹا، صادق خان جمعہ کے روز لندن کا پہلا مسلمان میئر بن گیا۔ لندن کے  کلیسا میں حلف اٹھا لیا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں