15.10.2026, 07:58pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

ملک کسی بھی صورت منفی یا انتشار کی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا، شہبازشریف
17.05.2016, 08:01am , منگل (GMT+1)

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک کسی بھی صورت منفی یا انتشار کی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ کسی کو ملکی ترقی کے راستے پر رکاوٹیں ڈالنے نہیں دیں گے۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی۔

 ذرائع کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بعض سیاسی عناصر صرف ذاتی مفادات کی خاطر ملک کی ترقی کو روکنے کے درپے ہیں، تاہم خوشحالی کے سفر میں اٹھارہ کروڑ عوام اب رکاوٹ نہیں ڈالنے دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ سیاست عوام کی بے لوث خدمت کا نام ہے، جبکہ ہمارا ہر قدم ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے اٹھ رہا ہے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان میں ترقی، خوشحالی امن اور امید کا سفر شروع ہو چکا ہے۔

:دیگر مضامین
(17.05.2016) رینجرز نےایم کیو ایم حیدرآباد زونل کمیٹی کےتین گرفتار اراکین رہا کردیے
(16.05.2016) برطانیہ اور پاکستان میں باقاعدگی سےٹیکس ادا کیا، عمران خان
(16.05.2016) سابق چیئرمین سینیٹ نیئربخاری کی ضمانت میں توسیع
(16.05.2016) ملکی تاریخ کا فیصلہ کن وقت آگیا، کرپشن سے ملک تباہ ہو رہا ہے: عمران خان -
(15.05.2016) فیکٹری کے کیمیکل ٹینک میں گرکر 5 مزدور ہلاک
(15.05.2016) قائد ایم کیو ایم پر شہریوں کو بغاوت پر اکسانے کا ایک اورمقدمہ درج
(14.05.2016) عبدالرشیدغازی قتل کیس،پرویزمشرف کو اشتہاری قرار دینے سے متعلق فیصلہ محفوظ
(14.05.2016) فاروق ستار کی زندگی کو خطرات ہیں ، مصطفی کمال
(13.05.2016) پانامہ لیکس، تحقیقات کا سارابوجھ چیف جسٹس کے کندھوں پرڈالنادرست نہیں،رحمان ملک
(13.05.2016) غیر ذمہ دار لوگوں کی وجہ سے میڈیا کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے، ابصار عالم
(12.05.2016) 'علی گیلانی کی بازیابی افغان فورسزکی صلاحیتوں کاثبوت'
(12.05.2016) بنگلہ دیش میں مطیع الرحمان کی پھانسی، پاکستان میں مظاہرے،غائبانہ نمازجنازہ
(11.05.2016) ٹارگٹ کلر سعید بھرم کا قتل کی 50وارداتوں کا انکشاف
(11.05.2016) وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر تاجکستان روانہ
(11.05.2016) آفتاب احمد کا قتل، ملوث رینجرزاہلکاروں کی گرفتاری خوش آئند ہے،رابطہ کمیٹی
(10.05.2016) کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی کے گیٹ کے قریب دھماکہ، 2 پولیس اہلکار شہید، متعدد زخمی
(10.05.2016)  اشرف مگسی 4 روزہ ریمانڈ پرنیب کےحوالے
(10.05.2016) ٹریفک پولیس کی مبینہ رشوت وصولی۔ آئی جی سندھ کا نوٹس
(09.05.2016) سابق چیئرمین بلوچستان پبلک سروس کمیشن گرفتار
(09.05.2016) سندھ ہائیکورٹ نے کراچی جیل کے سپرنٹنڈنٹ کے وارنٹ جاری کردیے



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں