15.10.2026, 03:38am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا
 

پولینڈ میں قانون کی حکمران، یورپی کمیشن نے انکوائری شروع کر دیں
19.05.2016, 01:05am , جعمرات (GMT+1)

یورپی کمیشن نے پولینڈ کو خبردار کیا ہے کہ اگر وارسا حکومت نے قانون کی حکمرانی کے حوالے سے مثبت پیش رفت ظاہر نہیں کی تو تادیبی کارروائی کا امکان ہے۔

 پولینڈ نے اِس مناسبت سے کہا ہے کہ مزید وقت درکار ہے اور حالیہ مذاکرات میں اختلافات میں کمی پیدا ہوئی ہے۔ 

دوسری جانب کمیشن نے پولینڈ میں قانون کی حکمرانی کے حوالے سے انکوائری کا آغاز کر دیا ہے کہ اِس مناسبت سے کونسے نئے خطرات ابھرے ہیں۔ 

یہ انکوائری پولینڈ میں قوم پرست حکومت کی جانب سے دستور میں تبدیلیاں لانے کے ارادے کے حوالے سے پیدا ہونے والے خدشات کے تناظر میں ہے۔ 

پولستانی دستوری عدالت بھی ان تبدیلیوں کے حوالے سے اپنی تشویش ظاہر کر چکی ہے۔


:دیگر مضامین
(18.05.2016) آسٹریا میں کرسٹیان کیرن نے ملک کے نئے چانسلر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
(17.05.2016) ترکی نے’اسلامک اسٹیٹ‘ کے سات اراکان کو گرفتار کر لیا
(16.05.2016) ترک پولیس نے اپوزیشن کی کانفرنس کے مقام کا محاصرہ کر لیا
(15.05.2016) کشتی کے ذریعے اسلامک اسٹیٹ تک پہنچنے کا منصوبہ، آسٹریلیا میں پانچ افراد گرفتار
(14.05.2016) آسٹریا نے اطالوی سرحد پر بارڈر کنٹرول کا متنازعہ منصوبہ ختم کر دیا
(13.05.2016) یورپی یونین ویزہ فری انٹری کے راستے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے، ترکی
(12.05.2016) یوکرائنی تنازعہ: چار ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس برلن میں
(11.05.2016) یورپی یونین کی رکنیت برطانیہ کے بین الاقوامی کردار میں اضافہ کرتی ہے، کیری
(10.05.2016)  آسٹریا کے چانسلر نے چانسلر کے منصب سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا 
(09.05.2016) صدارتی الیکشن پر فلپائن میں سکیورٹی انتہائی چوکس کر دی گئی
(08.05.2016) میرکل کی مہاجر دوست پالیسی کے خلاف برلن میں مظاہرہ
(07.05.2016) شمالی کوریا میں 1980ء کے بعد سے پہلی پارٹی کانگریس شروع
(06.05.2016) برطانوی ووٹر ریفرنڈم میں یونین کے حق میں ووٹ دیں، شینزو آبے
(05.05.2016) یورپی یونین کے تمباکو قوانین جائز ہیں: یورپی عدالت
(04.05.2016) سنگاپور میں آٹھ بنگلہ دیشی مزدور گرفتار، ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے رکن ہونے کا شبہ



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں