15.10.2026, 08:24pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

 عائشہ غوث 10 جون کو بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کریں گی۔
21.05.2016, 08:35am , ہفتہ (GMT+1)

پنجاب کے نئے مالی سال کابجٹ تیاری کے آخری مراحل میں ہےجس میں ترقیاتی بجٹ کا حجم 450 ارب رکھا جارہا ہے۔ وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث 10 جون کو بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کریں گی۔

حکومت پنجاب کے ذرائع کے مطابق نئے بجٹ میں تعلیم کے لئے 42 ارب روپے، صحت کے لئے 26 ارب، لیپ ٹاپ اسکیم کے لئے 6 ارب ،دیہات میں سڑکوں کے لئے 30 ارب اور’’ اورنج لائن‘‘ منصوبے کے لئے 10 ارب روپے رکھے جارہے ہیں۔

آب پاشی کے لئے 40 ارب ، زراعت کے لئے 12 ارب شہری ترقی کے لئے 16 ارب اور توانائی کے لئے 18 ارب روپے رکھے جارہے ہیں۔

نئے بجٹ میں 142 نئے ترقیاتی پروگرام شامل ہوں گے۔ 

:دیگر مضامین
(21.05.2016) پیمرا نے کرائم شوز پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے
(20.05.2016) سندھ میں بلدیاتی نظام میں مخصوص نشستوں کے انتخابات معطل کردیے گئے
(20.05.2016) کرپٹ لوگوں کواسمبلیوں میں نہیں جیلوں میں ہوناچاہیے،چوہدری سرور
(20.05.2016) پرامن احتجاج جمہوریت کا حسن ، دھرنا لعنت ہے، رانا ثناء
(20.05.2016) نیب کابدعنوانی کے الزامات پر اپنے 83 افسران کیخلاف کارروائی
(19.05.2016) ٹڈاپ اسکینڈل میں یوسف رضا گیلانی کی مزید پانچ مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
(19.05.2016) اغوا کار موسی اور قادر گیلانی کو لےجانا چاہتے تھے،علی حیدر
(18.05.2016) قومی اسمبلی میں 22 ویں آئینی ترمیم کا بل پیش نہ کیا جا سکا
(18.05.2016) پشاور: متھرا کے علاقے میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکے، ایک اہلکار جان بحق ،10زخمی
(18.05.2016) آرمی چیف کا دورہ چین انتہائی مفیدرہا، ڈی جی آئی ایس پی آر
(17.05.2016) ملک کسی بھی صورت منفی یا انتشار کی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا، شہبازشریف
(17.05.2016) رینجرز نےایم کیو ایم حیدرآباد زونل کمیٹی کےتین گرفتار اراکین رہا کردیے
(16.05.2016) برطانیہ اور پاکستان میں باقاعدگی سےٹیکس ادا کیا، عمران خان
(16.05.2016) سابق چیئرمین سینیٹ نیئربخاری کی ضمانت میں توسیع
(16.05.2016) ملکی تاریخ کا فیصلہ کن وقت آگیا، کرپشن سے ملک تباہ ہو رہا ہے: عمران خان -
(15.05.2016) فیکٹری کے کیمیکل ٹینک میں گرکر 5 مزدور ہلاک
(15.05.2016) قائد ایم کیو ایم پر شہریوں کو بغاوت پر اکسانے کا ایک اورمقدمہ درج
(14.05.2016) عبدالرشیدغازی قتل کیس،پرویزمشرف کو اشتہاری قرار دینے سے متعلق فیصلہ محفوظ
(14.05.2016) فاروق ستار کی زندگی کو خطرات ہیں ، مصطفی کمال
(13.05.2016) پانامہ لیکس، تحقیقات کا سارابوجھ چیف جسٹس کے کندھوں پرڈالنادرست نہیں،رحمان ملک



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں