16.10.2026, 07:52pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

عمران فاروق قتل کیس،اسکاٹ لینڈ یارڈ کی 6رکنی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
22.05.2016, 08:27am , اتوار (GMT+1)

ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹرعمران فاروق قتل اور منی لانڈرنگ کیس میں برطانوی پولیس ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم منی لانڈرنگ اور عمران فاروق قتل کیس میں اہم شواہد کا تبادلہ کرے گی۔ڈاکٹرعمران فاروق قتل اور منی لانڈرنگ کیس میں چھ رکنی اسکاٹ لینڈ یارڈ ٹیم کی قیادت اسٹیورٹ مائیکل کررہے ہیں۔ 

اسکاٹ لینڈ یارڈ ٹیم کل ڈی جی ایف آئی اے اور عمران فاروق قتل کیس کی جے آئی ٹی کے سربراہ سے ملاقاتیں کرے گی ۔برطانوی ٹیم ایم کیو ایم کی قیادت کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم دستاویزات کا تبادلہ کرے گی۔

برطانیہ کی طرف سے عمران فاروق قتل کیس میں پاکستان کو درکار شواہد بھی فراہم کئے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق برطانوی پولیس ٹیم نے گزشتہ ہفتے پاکستان آنا تھا تاہم ویزے نہ ملنے کے باعث برطانوی پولیس ٹیم پاکستان نہ آ سکی۔اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم عمران فاروق قتل کیس کے گرفتار ملزمان سے تفتیش کرے گی ۔اس سے قبل بھی سکارٹ لینڈ یارڈ کی ایک ٹیم معظم علی، محسن علی اور خالد شمیم سے تفصیلی پوچھ گچھ کر چکی ہے۔

:دیگر مضامین
(22.05.2016) کالعدم تنظیم کا22رکنی گروہ ٹریفک اہلکاروں کےقتل میں ملوث ہے،پولیس
(21.05.2016) کوئٹہ میں نیب کا بیکری پر چھاپہ 50 لاکھ سے زائد رقم برآمد
(21.05.2016) پارلیمنٹ میں جھوٹ بولنے والے کو وزیراعظم رہنے کا حق نہیں ہے۔
(20.05.2016) نون لیگ اور تحریک انصاف کے ترجمانوں کی ’اچانک‘ ملاقات ہوئی۔
(20.05.2016) آئی جی کی طرف سے وارنٹ گرفتاری کی تفصیلات پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی
(20.05.2016) پشاور کے قریب سفید سنگ روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے
(20.05.2016) 'ہندوستانی میزائل تجربات پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرہ'
(19.05.2016) کوئٹہ :بلوچستان کانسٹبلری موبائل کے قریب دھماکہ،اہلکار جاں بحق ہو گیا
(19.05.2016) اسرائیل کا سمندر پر میزائل سسٹم کی تنصیب کا کامیاب تجربہ
(18.05.2016) وزارت خارجہ کےافسر شفقت چیمہ 12 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے
(18.05.2016) اسلام آباد:نیب حکام کا وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت چیمہ کے گھر پر چھاپہ
(18.05.2016) سابق صدر زرداری نے پاناما لیکس پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی
(17.05.2016) ویانا میں شام کے تنازعے پر 17 ملکی اجلاس شروع ہو رہا ہے
(17.05.2016) شہبازتاثیر کی اسیری کے دوران ہونے والے تشدد کی ہولناک کہانی
(16.05.2016) وزیراعظم کی عدم حاضری پر متحدہ اپوزیشن کا سینیٹ سے واک آؤٹ 
(16.05.2016)  ترک صدر طیب اردگان نے شدید رد عمل میں کہا کہ مغرب کا دوہرا معیار ہے
(16.05.2016) تحریک انصاف آج متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں قیادت کے سامنے پانچ تجاویز رکھے گی
(15.05.2016) نواز شریف کی ترک صدر کی بیٹی کے نکاح میں شرکت، بطور گواہ دستخط
(15.05.2016) میڈرڈ کے قریب ٹائروں کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی‘ یہ مسلح حملہ تھا : حکام
(14.05.2016) سپریم کورٹ نےکمیشن بنانے سے انکار کر کے صحیح فیصلہ کیا،آئینی وقانونی ماہرین



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں