16.10.2026, 06:05am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا
 

ارجنٹائن کے سابق ڈکٹیٹر کو بیس برس کی قید کی سزا کا حکم
29.05.2016, 09:14am , اتوار (GMT+1)

ارجنٹائن کی وفاقی عدالت نے سابق فوجی آمر اور اُن کے چودہ ساتھیوں کو مختلف المیعاد سزائیں سنائی ہیں۔ 

ان افراد کو عدالت کی جانب سے سزا، بائیں بازو کے افراد کے اغواء اور پھر  انہیں لاپتہ قرار دینے کے جرائم کے تناظر میں دی گئی ہے۔ سن 1976 سے سن 1983 تک ارجنٹائن پر آمریت قائم رہی تھی اور اٹھاسی برس کے ریٹائرڈ جنرل رینالڈو بیگنون آخری دور کی فوجی حکومت کے سربراہ تھے۔ اُن کو انسانی حقوق کے منافی جرائم سرزد کرنے پر بیس برس کی قید سزا کا حکم دیا ہے۔

 بیگنون فوجی حکومت کے چودہ اہم اہلکاروں کو آٹھ برس سے پچیس برس تک کی سزائیں بھی سنائی گئی ہیں۔ بیگنون پہلے ہی آمریت کے دور میں حکومتی اختیار کے ناجائز استعمال اور اغوا کے الزامات کے تحت عمر قید کی سزا بھگت رہے ہیں۔ ۔

:دیگر مضامین
(28.05.2016) سکیورٹی خدشات کے باعث ترکی جانے والے سیاحوں کی تعداد میں تیس فیصد کمی
(26.05.2016) جاپانی خاتون کا قتل، وزیر اعظم آبے کا امریکی صدر سے احتجاج
(25.05.2016) بیلجیم میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف بڑا عوامی مظاہرہ
(24.05.2016) الیگزانڈر فان ڈیئر بَیلَین آسٹریا کے صدر منتخب کر لیئے گئے
(23.05.2016) صدر ایردوآن کی رائے جماعت کی رائے ہوگی، نو منتخب ترک وزیر اعظم
(22.05.2016) شمالی کوریا کی جنوبی کوریا کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش
(21.05.2016) تُرک ارکان پارلیمان کو حاصل استثنیٰ ختم کرنے کے حق میں فیصلہ
(20.05.2016) دہشت گرد فرانس میں یورپی فٹ بال مقابلوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں، جرمن پولیس
(19.05.2016) صادق خان کی خالی سیٹ پر لیبر پارٹی کا پاکستانی نژاد خاتون کو ہی الیکشن لڑوانے کا فیصلہ
(19.05.2016) پولینڈ میں قانون کی حکمران، یورپی کمیشن نے انکوائری شروع کر دیں
(18.05.2016) آسٹریا میں کرسٹیان کیرن نے ملک کے نئے چانسلر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
(17.05.2016) ترکی نے’اسلامک اسٹیٹ‘ کے سات اراکان کو گرفتار کر لیا
(16.05.2016) ترک پولیس نے اپوزیشن کی کانفرنس کے مقام کا محاصرہ کر لیا
(15.05.2016) کشتی کے ذریعے اسلامک اسٹیٹ تک پہنچنے کا منصوبہ، آسٹریلیا میں پانچ افراد گرفتار
(14.05.2016) آسٹریا نے اطالوی سرحد پر بارڈر کنٹرول کا متنازعہ منصوبہ ختم کر دیا
(13.05.2016) یورپی یونین ویزہ فری انٹری کے راستے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے، ترکی
(12.05.2016) یوکرائنی تنازعہ: چار ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس برلن میں
(11.05.2016) یورپی یونین کی رکنیت برطانیہ کے بین الاقوامی کردار میں اضافہ کرتی ہے، کیری
(10.05.2016)  آسٹریا کے چانسلر نے چانسلر کے منصب سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا 
(09.05.2016) صدارتی الیکشن پر فلپائن میں سکیورٹی انتہائی چوکس کر دی گئی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں