وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کاکہناہےکہ پاناما لیکس پرکسی سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے، سازشوں اور دھرنوں سے ہمارا راستہ نہیں روکا جا سکتا ،ہم لوہے کے چنے ہیں ، جو چبانے کی کوشش کرے گا ،اس کے دانت ٹوٹ جائیں گے۔
والٹن روڈ پر ایک اسکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے خواجہ سعد رفیق اپوزیشن پرخوب گرجے،برسےاور کہا پاناما لیکس پر 15 سوال صرف نواز شریف کے گرد گھومتے ہیں، ایسا لگتا ہے نواز شریف سے پہلے کوئی وزیراعظم تھا اورنہ ہی ان کے بعد ہو گا ،وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کاکہناہےکہ پاناما لیکس پرکسی سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے، سازشوں اور دھرنوں سے ہمارا راستہ نہیں روکا جا سکتا ،ہم لوہے کے چنے ہیں ، جو چبانے کی کوشش کرے گا ،اس کے دانت ٹوٹ جائیں گے۔
والٹن روڈ پر ایک اسکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے خواجہ سعد رفیق اپوزیشن پرخوب گرجے،برسےاور کہا پاناما لیکس پر 15 سوال صرف نواز شریف کے گرد گھومتے ہیں، ایسا لگتا ہے نواز شریف سے پہلے کوئی وزیراعظم تھا اورنہ ہی ان کے بعد ہو گا ،حکومت یا اپوزیشن میں سے کوئی بھی ڈکٹیشن نہیں دے سکتا۔
خواجہ سعد رفیق نے پیپلز پارٹی پر بھی کڑی تنقید کی اور کہاکہ سندھ میں ہر طرف خاک اُڑ رہی ہے،کراچی ترقی کی دوڑ میں سب سےآگےتھا،اس کا بھی برا حال کر دیاگیا۔گالیاں دینے والوں کو شائستہ زبان استعمال کرنی چاہیے،ہم پاکستان کو آگے لےکر جانا چاہتے ہیں لیکن کچھ لوگ ٹانگیں کھینچنے سے باز نہیں آتے
چاہتے ہیں لیکن کچھ لوگ ٹانگیں کھینچنے سے باز نہیں آتے