15.10.2026, 04:44pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
اہم دن  
October 2026  
Su Mo Tu We Th Fr Sa
        1 2 3
4 5 6 7 8 9 10
11 12 13 14 15 16 17
18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31
 
  تصویر میں خبر

پاک بھارت ایل اور سی



 
آپکی رائے
 

دین سے نفرت پیدا کرنے والے شیرانی جیسے ملا مولوی ہیں۔از: ڈاکٹر نگہت نسیم  »

جاہل
30.05.2016, wajidwhs0123@gmail.com

پتہ نہی لوگ اس جاہل کو مولانا کیوں کہتے ہیں 


Nill
29.05.2016, Shoiab Safdar GhummanShoiabsafdar@gmail.com

ﺍﻟﺮﺟﺎﻝ ﻗﻮﺍﻣﻮﻥ ﻋﻠﻰ ﺍﻟﻨﺴﺎء ﺑﻤﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﻠﻪ ﺑﻌﻀﻬﻢ ﻋﻠﻰ
ﺑﻌﺾ ﻭﺑﻤﺎ ﺃﻧﻔﻘﻮﺍ ﻣﻦ ﺃﻣﻮﺍﻟﻬﻢ ﻓﺎﻟﺼﺎﻟﺤﺎﺕ ﻗﺎﻧﺘﺎﺕ
ﺣﺎﻓﻈﺎﺕ ﻟﻠﻐﻴﺐ ﺑﻤﺎ ﺣﻔﻆ ﺍﻟﻠﻪ ﻭﺍﻟﻼﺗﻲ ﺗﺨﺎﻓﻮﻥ
ﻧﺸﻮﺯﻫﻦ ﻓﻌﻈﻮﻫﻦ ﻭﺍﻫﺠﺮﻭﻫﻦ ﻓﻲ ﺍﻟﻤﻀﺎﺟﻊ
ﻭﺍﺿﺮﺑﻮﻫﻦ ﻓﺈﻥ ﺃﻃﻌﻨﻜﻢ ﻓﻼ ﺗﺒﻐﻮﺍ ﻋﻠﻴﻬﻦ ﺳﺒﻴﻼ ﺇﻥ ﺍﻟﻠﻪ
ﻛﺎﻥ ﻋﻠﻴﺎ ﻛﺒﻴﺮﺍ
ﻣﺮﺩ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﺤﺎﻓﻆ ﻭ ﻣﻨﺘﻈﻢ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ
ﻧﮯ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﻌﺾ ﮐﻮ ﺑﻌﺾ ﭘﺮ ﻓﻀﯿﻠﺖ ﺩﯼ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ
ﺍﺱ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ )ﺑﮭﯽ( ﮐﮧ ﻣﺮﺩ )ﺍﻥ ﭘﺮ( ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺎﻝ ﺧﺮﭺ
ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﭘﺲ ﻧﯿﮏ ﺑﯿﻮﯾﺎﮞ ﺍﻃﺎﻋﺖ ﺷﻌﺎﺭ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺷﻮﮨﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﻋﺪﻡ ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﮯ
،ﺳﺎﺗﮫ )ﺍﭘﻨﯽ ﻋﺰﺕ ﮐﯽ( ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺟﻦ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﺎﻓﺮﻣﺎﻧﯽ ﻭ ﺳﺮﮐﺸﯽ ﮐﺎ
ﺍﻧﺪﯾﺸﮧ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﮐﺮﻭ ﺍﻭﺭ )ﺍﮔﺮ ﻧﮧ
(ﺧﻮﺩ ﺳﮯ) ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﺗﻮ( ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺧﻮﺍﺏ ﮔﺎﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ ﮐﺮ ﺩﻭ ﺍﻭﺭ )ﺍﮔﺮ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﺻﻼﺡ ﭘﺬﯾﺮ ﻧﮧ
ﮨﻮﮞ ﺗﻮ( ﺍﻧﮩﯿﮟ )ﺗﺎﺩﯾﺒﺎ ﮨﻠﮑﺎ ﺳﺎ( ﻣﺎﺭﻭ، ﭘﮭﺮ ﺍﮔﺮ ﻭﮦ
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻓﺮﻣﺎﻧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻥ ﭘﺮ )ﻇﻠﻢ ﮐﺎ( ﮐﻮﺋﯽ
ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺗﻼﺵ ﻧﮧ ﮐﺮﻭ، ﺑﯿﺸﮏ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﻠﻨﺪ ﺳﺐ
ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮨﮯ 


بہتریں
29.05.2016, اظہرالحقazharulhaq@hotmail.com

باجی نے بہت دلیل سے اُس آیت پر بات کی ہے ، میں صرف اتنا کہوں گا کہ یہ آیت بہت ہی آسان ہے بلکہ آپ یہ الفاظ دیکھیں ٱلرِّجَالُ قَوَّٲمُونَ عَلَى ٱلنِّسَآءِ
رجال یعنی مرد ، قوامون یعنی قوی (جسمانی طاقت رکھنے والے کو قوی کہتے ہیں ) علی النساء یعنی عورتوں سے ، آسان سا ترجمہ ہے مرد جسمانی طور پر عورتوں سے طاقتور ہوتے ہیں ، اس میں کون سی دو رائے ہیں ؟؟
اور آگے دیکھیے بِمَا فَضَّلَ ٱللَّهُ بَعۡضَهُمۡ عَلَىٰ بَعۡضٍ۬
ہم نے بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے ، یعنی یہاں جملہ پھر مرد عورت پر آ گیا کہ کوئی مرد برتر ہے کوئی عورت برتر
وَبِمَآ أَنفَقُواْ مِنۡ أَمۡوَٲلِهِمۡ‌ۚ اور جنہوں نے اپنے مال خرچ کیے
بس اتنا ہی سب کو سمجھ آ جائے تو کیا بات ہے ، یہاں مال کمانے کا نہیں خرچ کرنے کا ذکر ہے ، تو کمائی چاہے عورت کی ہو یا مرد کی ۔ ۔۔ ایک دوسرے پر خرچ ہوئی
باقی نیک عورتیں اپنی نگرانی کرتی ہیں جب مرد نہیں ہوتا ، یہاں تو یہ بھی ثابت ہو رہا ہے کہ عورت بنا مرد کے کہیں بھی ہو اپنی حفاظت کرے ، لفظ بیت یا گھر کہیں نہیں آیا ۔ ۔ ۔۔ کہ گھر میں ہی اپنی حفاظت کرے تو پھریہ ملا کون سا اسلام یا قرآن پڑھ کر ہمیں بتا رہا ہے ؟
وجہ صاف ظاہر ہے ، کہ ہم خود سے قرآن نہیں پڑھتے ، ہمیں مولوی چاہیے ، جو ہمارے لیے قرآن پڑھے اور اسکا ترجمہ اپنی مرضی سے بتائے
میں نے ایک آسان سی آیت کا ترجمہ بیان کیا ہے ۔۔ ۔ ذرا خود پڑھیں ، عربی کی لغت اُٹھائیں ۔ ۔۔ لفظ بہ لفظ پڑھتے چلے جائیں تو آپ کو پتہ چلے گا کہ بقول اقبال
مجاہد کی اذاں اور ، مُلا کی اذاں اور 


Dr. Nighat Naseem
29.05.2016, سرور غزالیsarwargazali@yahoo.de

بہت جامع اور مدلل مضمون ہے ۔اس غیر اسلامی نظریاتی کونسل کا خاتمہ ہونا چاہئیے۔
کیا آج کا باشعور پڑھا لکھا انسان ان جاہلوں کا محتاج ہے کہ وہ بتائیں کہ اسلام کیا ہے۔ 



 

تبصرہ شامل کریں:


آپکا نام 
ای میل 
عنوان 
تبصرہ 



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
  زبانِ خلق
سرجیکل اسٹرائیکس کا بھارتی دعویٰ
درست ہے
غلط ہے
معلوم نہیں
 
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں