15.10.2026, 01:58pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

کراچی:اسٹیل ٹاؤن میں دھماکا، چینی شہری سمیت 2افراد زخمی
30.05.2016, 09:30am , سوموار (GMT+1)

کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں دھماکے کے نتیجے میں چینی شہری سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔آئی جی سندھ نے ایس ایس پی ملیر سے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔

ایس ایس پی ملیر رائو انوار کے مطابق گلشن حدید میں گرین بیلٹ میں بارودی مواد نصب کیا گیا تھا، جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں قریب سے گزرنے والی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے اور اس میں سوارایک چینی شہری سمیت دو افرادزخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ایس ایس پی رائو انوار کا کہنا ہے کہ دھماکے کے کی جگہ سے دھمکی آمیز پمفلٹ بھی ملا ہے۔

عینی شاہد کا کہنا ہے کہ دھماکے سے 20سے 25منٹ قبل گرین بیلٹ پر پریشر ککر رکھا ہوا دیکھا تھا، پریشرککرسے متعلق سڑک سے گزرنے والی پولیس موبائل کو بھی اطلاع دی لیکن کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔

پولیس کے مطابق دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا، دھماکے کے نتیجے میں ایک گاڑی کو نقصان پہنچا۔

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

:دیگر مضامین
(30.05.2016) متحدہ کاکارکنوں کی گرفتاریوں کےخلاف 6روزہ احتجاج کااعلان
(29.05.2016) سازشوں ،دھرنوں سے ہمارا راستہ نہیں روکا جا سکتا ،سعد رفیق
(29.05.2016) وزیراعظم ویڈیو لنک کے ذریعے قومی اقتصادی کونسل اجلاس کی صدارت کریں گے
(28.05.2016) سانحہ بلدیہ : ناقص تفتیش پرسابق تحقیقاتی افسر کو شوکاز جاری کر دیا گیا
(28.05.2016) پیپلزپارٹی کا پاناما لیکس کے ایشو پر وزیراعظم سے مصالحت نہ کرنے کا حتمی فیصلہ
(27.05.2016) کراچی: مختلف واقعات و کارروائیوں میں 5افراد قتل، 3گرفتار
(27.05.2016) سابق مشیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو کانام ای سی ایل پر ڈال دیا
(26.05.2016) لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری ہو گیا
(26.05.2016) فضل الرحمان کی آصف زرداری سے ملاقات کی تردید
(25.05.2016) پرویز مشرف کواشتہاری قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری
(25.05.2016) کوئٹہ: اسپینی روڈ پر بم دھماکہ،2 پولیس اہلکار جاں بحق،8افراد زخمی
(24.05.2016) مسیحی طلاق ایکٹ میں ضیا دور کی ترمیم کالعدم
(24.05.2016) کراچی: نذیر حسین اسپتال پر رینجرز کا چھاپہ، دو گرفتار
(23.05.2016) آزاد جموں کشمیر کونسل کی خالی چار نشستوں پر آج انتخابات ہونگے۔
(23.05.2016) بینظیر قتل کیس کا الزام مشرف پر لگانا غلط ہے، پیر پگاڑا
(22.05.2016) وزیراعظم محمدنواز شریف طبی معائنے کےلیے لندن روانہ ہوگئے
(22.05.2016) ایم کیو ایم قائد 22سال سے را کے لیئے کام کررہے ہیں، مصطفیٰ کمال
(21.05.2016)  عائشہ غوث 10 جون کو بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کریں گی۔
(21.05.2016) پیمرا نے کرائم شوز پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے
(20.05.2016) سندھ میں بلدیاتی نظام میں مخصوص نشستوں کے انتخابات معطل کردیے گئے



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں