15.10.2026, 05:02pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

عمران خان، طاہر القادری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
31.05.2016, 09:40am , منگل (GMT+1)

اسلام آبا دکی انسداد دہشتگردی عدالت نے ایس ایس پی عصمت جونیجو تشدد کیس میں عمران خان اور علامہ طاہر القادری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔

انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج سہیل اکرام نے دونوں رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے اور ڈی ایس پی ادریس راٹھورکو خود وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرانے کا حکم دیا۔

عمران خان اور طاہر القادری کے خلاف باوردی اہلکار پر تشدد، کارسرکارمیں مداخلت اور انسداددہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے کے دوران ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو کو تشدد کرکے زخمی کردیا گیا تھا۔

:دیگر مضامین
(31.05.2016)  نواز شریف نے کہا ہے کہ معیشت مستحکم اور شرح نمو 8سال کی بلند ترین سطح پر ہے
(30.05.2016) اسلام آبادکی عدالت نے شیخ روحیل اصغر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئے
(30.05.2016) سابق صدر زرداری نے 'مفاہمت' کی خبریں مسترد کردیں
(29.05.2016) آسٹریلیا: اسلام اور نسل پرستی مخالف ریلیوں میں تصادم
(29.05.2016) وفاقی وزیر داخلہ اور شہباز شریف کی آرمی چیف سے ملاقات
(28.05.2016) اٹھائیس مئی 1998، دن تین بجکر 15 منٹ پرپاکستان دنیا کی ساتویں ایٹمی قوت بنا 
(28.05.2016) آئندہ 6 ماہ میں ملک میں تمام شناختی کارڈز کی تصدیق ہوگی۔
(27.05.2016) پاکستانی شناختی کارڈز کی تصدیق کے لیئے طریقے کار مرتب کرلیا گیا
(27.05.2016)  افغانستان انٹیلی جنس کے 6دہشت گرد گرفتار 
(26.05.2016) سپریم کورٹ ۔ بحریہ ٹاؤن اراضی:تحقیقات کی تکمیل کا حکم
(26.05.2016) وزارت داخلہ نے تمام پاکستانیوں کے شناختی کارڈ کی دوبارہ تصدیق کا فیصلہ کرلیا
(25.05.2016) اسکاٹ لینڈ یارڈٹیم کی عمران فاروق قتل کے ملزمان سے تفتیش
(24.05.2016) چوہدری نثار . امریکا طے کر لے کہ خطے میں کون سی پالیسی جاری رکھنی ہے
(24.05.2016) فضل الرحمان کی آصف زرداری سے لندن میں ملاقات
(24.05.2016) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی’ پیسے لے کر پروگرام کیے جاتے ہیں
(24.05.2016) ڈاکیارڈکراچی پر حملے میں ملوث 5 افسروں کو سزائے موت
(24.05.2016) ڈی جی ایف آئی اے عہدے سے برطرف
(24.05.2016) ملا منصورجانشین کے چناؤ کے لیے افغان طالبان کی ملاقات
(23.05.2016)  وزیراعظم نواز شریف اور ان کے 4 رشتہ داروں کی نااہلی کا مطالبہ کیا جائے گا۔
(23.05.2016) ٹی او آر میں قرضوں کی معافی کی تحقیقات کا نکتہ شامل ہو گا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں