15.10.2026, 10:03am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

 اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کہتے ہیں کہ بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندا ہے
03.06.2016, 03:38pm , جمہ (GMT+1)

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کہتے ہیں کہ بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندا ہے،معاشی اہداف حاصل نہیں ہو سکے،این ایف سی ایوارڈکےمعاملے کوحکومت نےغیرضروری تاخیرکانشانہ بنایا۔ 

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی زیر صدارت اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں بجٹ پیش کرنے کے دوران اپوزیشن کی حکمت عملی پر غورکیا گیا۔

اجلاس میں شیریں مزاری،اعتزازاحسن،صاحبزادہ طارق اللہ،غلام احمد بلور شریک ہوئے اجلاس کے بعد خورشید شاہ نے میڈیا سے بات چیت کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے لیےغیر سرکاری طور پر مہم چلائی جا رہی ہے ، پارلیمنٹ میں اس کی بھر پور مخالفت کریں گے۔

:دیگر مضامین
(03.06.2016) حج اسکینڈل کیس:حامد سعید کاظمی کو 16 سال قید کی سزا
(03.06.2016) رواں مالی سال میں معاشی ترقی کا ہدف حاصل نہیں ہو سکا۔
(02.06.2016) چیئرمین نیب کا کہنا ہے کہ نیب کسی کو ہراساں نہیں کر رہی
(02.06.2016) اسلام آبادوپنڈی میں آندھی و طوفانی بارش، 30 جاں بحق
(02.06.2016) کوئٹہ :سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی 14روزہ ریمانڈ پرنیب کےحوالے
(02.06.2016) تیز آندھی اور بارش : اسلام آبادمیں 7،خیبر پختونخوا میں 4جاں بحق
(01.06.2016) پائیدار ترقی جمہوریت کے بغیر حاصل نہیں ہوسکتی، صدر مملکت
(01.06.2016) پشاور: افغان قونصلیٹ کا احتجاجا قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان
(31.05.2016) چوہدری نثار ۔ ملا منصور کے ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد موت کا اعلان کیا گیا۔
(31.05.2016) عمران خان، طاہر القادری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
(31.05.2016)  نواز شریف نے کہا ہے کہ معیشت مستحکم اور شرح نمو 8سال کی بلند ترین سطح پر ہے
(30.05.2016) اسلام آبادکی عدالت نے شیخ روحیل اصغر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئے
(30.05.2016) سابق صدر زرداری نے 'مفاہمت' کی خبریں مسترد کردیں
(29.05.2016) آسٹریلیا: اسلام اور نسل پرستی مخالف ریلیوں میں تصادم
(29.05.2016) وفاقی وزیر داخلہ اور شہباز شریف کی آرمی چیف سے ملاقات
(28.05.2016) اٹھائیس مئی 1998، دن تین بجکر 15 منٹ پرپاکستان دنیا کی ساتویں ایٹمی قوت بنا 
(28.05.2016) آئندہ 6 ماہ میں ملک میں تمام شناختی کارڈز کی تصدیق ہوگی۔
(27.05.2016) پاکستانی شناختی کارڈز کی تصدیق کے لیئے طریقے کار مرتب کرلیا گیا
(27.05.2016)  افغانستان انٹیلی جنس کے 6دہشت گرد گرفتار 
(26.05.2016) سپریم کورٹ ۔ بحریہ ٹاؤن اراضی:تحقیقات کی تکمیل کا حکم



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں