15.10.2026, 08:58pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
امریکا نے الزام عاید کیا ہے کہ اسد حکومت حلب اور دوسرے شہروں میں انسانی امداد فراہم کرنے کی کوششوں کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں۔
کویت کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ ملک کی سیکورٹی کو نشانہ بنانے کے مقصد سے تیار کیے گئے تین منصوبوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے
 
مشرق وسطیٰ/افریقہ
 

 ہالینڈ میں اسرائیل میں سرمایہ کاری کرنے والی تجارتی کمپنیوں کے خلاف مظاہرہ 
06.06.2016, 01:04am , سوموار (GMT+1)

 مرکز اطلاعات فلسطین 
یورپی ملک ہالینڈ میں گذشتہ روز سینکڑوں افراد نے اسرائیل میں سرمایہ کاری کرنے والی تجارتی کمپنیوں کے خلاف بہ طور احتجاج ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں شرکاء نے صہیونی ریاست کے ہرسطح پر معاشی بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق احتجاجی مظاہرے کا اہتمام ہالینڈ میں ’فلسطین ہاؤس‘ اور دیگر مقامی فلسطین نواز تنظیموں اور سول سوسائٹی کی جانب سے کیا گیا تھا۔ مظاہرین نے دارالحکومت ایمسٹرڈم میں واقع ہالینڈ کی ایک مقامی تعمیراتی فرم کے ہیڈ کواٹر کے سامنے دھرنا بھی دیا۔ مذکورہ کمپنی نے فلسطینی علاقوں میں صہیونی ریاست کےساتھ مل کر کئی شعبوں میں سرمایہ کاری شروع کر رکھی ہے۔

یورپ میں فلسطین میڈیا سینٹر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ سیکڑوں افراد نے مقامی کمپنی 
AIRBNB 
کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں واقع ہیڈ کواٹر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر فلسطینی علاقوں مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی توسیع پسندی میں معاونت کرنے پر تجارتی کمپنی کے بھی بائیکاٹ کا مطالبہ کیا گیا۔

خیال رہے کہ گذشتہ کچھ عرصے سے یورپی ملکوں میں اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریک موثرانداز میں جاری وساری ہے، جس کے نتیجے میں صہیونی ریاست کو سخت مشکلات سے دوچار کیا ہے

:دیگر مضامین
(05.06.2016) اسرائیلی فوج کی دہشت گردی، دو کم سن بچوں کی ماں گولیوں سے بھون ڈالی
(03.06.2016) فلسطینی خاتون سیاست دان کی اسرائیلی جیل سے رہائی کا فیصلہ
(02.06.2016) ترکی کا وزیراعظم منتخب ہونے پر خالد مشعل کی بن علی یلدرم کو مبارک باد
(01.06.2016) بزرگ فلسطینی رہ نما  عمر البرغوثی کی مدت حراست میں تیسری بار توسیع 
(31.05.2016) ترکی میں‘مرمرہ‘ پر صہیونی جارحیت کی برسی پر احتجاجی مظاہرے
(30.05.2016)  ماہی گیروں کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں غیرمعمولی اضافہ
(29.05.2016) رواں سال اسرائیلی عدالتوں سے 729 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں
(29.05.2016) سرکردہ امریکی رسالے کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس نے خاموشی سے اپنے اتحادی سعودی عرب کو کلسٹر بم کی فراہمی منسوخ کر دی ہے
(28.05.2016) اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، خواتین سمیت کئی فلسطینی گرفتار
(27.05.2016) فلسطینی پارلیمنٹ نے فوج داری کیسز میں سزائے موت کی توثیق کر دی
(26.05.2016) اسرائیلی فوج نے تلاشی کی کارروائیوں میں 21 فلسطینی گرفتار کر لیئے
(25.05.2016) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد شہید کر دی
(23.05.2016) اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کار قبلہ اول میں دخل
(22.05.2016) اسرائیلی فوج کی غزہ کے علاقے میں فائرنگ، ایک فلسطینی نوجوان شدید زخمی
(21.05.2016) یونیسکو کے القدس بارے فیصلے پر فرانسیسی صدر کی اسرائیل سے معافی
(20.05.2016) بیت المقدس: اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی خاندان گھر سے محروم کر دیا
(19.05.2016) غزہ میں بدامنی پھیلانے والے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے: ھنیہ
(18.05.2016) ڈیڑھ ماہ سے بھوک ہڑتال کے باعث فلسطینی اسیر نڈھال، اسپتال منتقل
(17.05.2016) عراقی فوج نے الرُطبہ شہر پر قبضے کی مہم شروع کر دی
(16.05.2016) ناکہ بندی توڑنے کیلیے خواتین کے دو قافلوں کی فلسطین روانگی کی تیاری



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں