15.10.2026, 01:04pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں
07.06.2016, 08:03am , منگل (GMT+1)

ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ گرمی کی یہ لہر مزید تین سے چار روز تک برقرار رہے گی ،رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی گرمی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

گرم ہوا کے تھپیڑوں اور چلچلاتی دھوپ نے سندھ،پنجاب،بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے بیشتر شہروں کو متاثر کررکھا ہے۔

ایسے میں طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ روزے داروں کو سحر اور افطار کے اوقات میں پانی اور ٹھنڈے مشروبات کا زیادہ استعمال کرنا چاہیے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہےگا۔

وسطی اور جنوبی میدانی علاقے شدید گرمی کے زیر اثر رہیں گےجبکہ کشمیر، ہزارہ ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن اور فاٹا میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

:دیگر مضامین
(07.06.2016) عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان عظیم خواب تھا جو پورا نہیں ہوسکا
(06.06.2016) لانڈھی میں رینجرزکی کارروائی، بڑی تعداد میں چھپایا گیا اسلحہ برآمد
(05.06.2016) کراچی  پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا
(05.06.2016) کراچی میں پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ کا افتتاح کردیا گیا
(04.06.2016) سابق وفاقی وزیر جنرل ریٹائرڈ عبدالمجید ملک انتقال کرگئے
(04.06.2016) سابق صدر آصف زرداری ۔ وفاقی بجٹ میں اعدادوشمارمیں ہیرپھیر،ٹیکس چوری روکنےکےلیےکچھ نہیں کیاگیا، اہم مسائل کو نظرانداز کر دیا گیا
(04.06.2016) عمران خان کا کہنا ہے کہ بجٹ میں ٹیکس ریفارمز لانی چاہیں تھیں
(03.06.2016) اسلام آباد میں طوفان،پیشگی اطلاع نہ دینے پر وضاحت طلب
(03.06.2016)  نواز شریف کی صحت تیزی سے بہتر ہو رہی ہے۔ گزشتہ روز ڈاکٹروں نے وزیراعظم کو آئی سی یو میں چہل قدمی کرائی اور انہوں نے ہلکی غذا بھی لی
(03.06.2016)  آصف علی زرداری اورسید قائم علی شاہ کی دبئی میں 7 گھنٹے طویل ملاقات
(03.06.2016) پٹھان کوٹ حملے میں پاکستان کیخلاف شواہد نہیں ملے:بھارتی ایجنسی
(02.06.2016) کراچی: حلیمہ کے قتل میں نامزد ملزمہ سونیا گرفتار کر لی گئی 
(02.06.2016) ضمنی انتخابات: سندھ اسمبلی کے تین حلقوں میں پولنگ جاری
(02.06.2016) ہمیں احتساب کے نظام کو شفاف کرنا ہو گا، چیئرمین سینیٹ
(01.06.2016) سوات ، سیکورٹی فورسز پر حملےکامبینہ دہشت گرد گرفتار
(01.06.2016) افغانستان کے مسئلے کا فوجی حل نہیں :سیکریٹری خارجہ
(31.05.2016) لاہور: سرکاری نرسز کا مطالبات کی منظوری کیلئے دوسرے روز بھی احتجاج جاری
(31.05.2016) مردان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، دو بم دھماکوں میں 8 افراد زخمی
(30.05.2016) کراچی:اسٹیل ٹاؤن میں دھماکا، چینی شہری سمیت 2افراد زخمی
(30.05.2016) متحدہ کاکارکنوں کی گرفتاریوں کےخلاف 6روزہ احتجاج کااعلان



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں