16.10.2026, 03:35pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

پاکستان اور ترکی کے درمیان اہم دفاعی معاہدے طے پانے کا امکان ہے
07.06.2016, 10:15am , منگل (GMT+1)

پاکستان اور ترکی کے درمیان اہم دفاعی معاہدے طے پانے کا امکان ہے،آگسٹا 90 بی آبدوزوں کو اپ گریڈ کیا جائے گا، ٹی 129 جنگی ہیلی کاپٹر، اے ڈی اے اسٹیلتھ بحری جنگی جہاز بھی خریدے جائیں گے۔

ذرائع وزارت دفاع کے مطابق ترک وزیر دفاع کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران مختلف معاہدوں کے سلسلے میں حتمی امور پر بات چیت کی گئی۔ 

وزیر دفاع خواجہ آصف سے ملاقات میں ترکی نے پاک بحریہ کی تین آگسٹا 90 بی خالد کلاس آبدوزوں کو اپ گریڈ کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

آبدوزوں کی اپ گریڈیشن سے متعلق معاہدے پر اسی ماہ دستخط کیے جائیں گے۔ 

ذرائع کے مطابق پاکستان ترکی سے چار اے ڈی اے کلاس اسٹیلتھ بحری جنگی جہاز بھی خریدے گا۔ یہ جنگی جہاز دس سال کے عرصے میں کراچی میں تیار کیے جائیں گے۔

پاکستان ترکی سے کثیرالامور ٹی 129 جنگی ہیلی کاپٹر بھی خریدے گا۔ یہ ہیلی کاپٹر ہر قسم کے موسم میں بہترین کارکردگی دکھانے کا حامل ہے۔ پاکستان یہ ہیلی کاپٹر دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں استعمال کرے گا۔

:دیگر مضامین
(07.06.2016) بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی بارک اوباما سے ملاقات کریں گے
(07.06.2016) رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کے مطابق  پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا جس کے بعد پہلا روزہ منگل 7 جون کو ہو گا۔
(07.06.2016) باراک اوباما کی ماہ رمضان کی آمد پر مسلمانوں کو مبارکباد
(06.06.2016) جاپان میں تعینات امریکی فوجیوں کی شراب نوشی پر پابندی
(06.06.2016) امریکی میزائل پروگرام پر واشنگٹن حکومت مذاکرات کے لیے تیار نہیں: روس
(05.06.2016) ٹیکساس میں بارش کی شدت میں کمی، دیگر علاقوں میں سیلابی صورتحال
(05.06.2016) جنوب مغربی نائجر میں بوکوحرام کا حملہ، 32 فوجی ہلاک
(04.06.2016) ٹیکساس میں سیلاب ،4لاپتافوجی اہلکاروں کی لاشیں مل گئیں
(04.06.2016) یورپی یونین کا مہاجرین سے متعلق معاہدہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی
(03.06.2016) ایران نے شہریوں کوحج پرنہ بھیجنے کاباضابطہ اعلان کردیا
(03.06.2016) فرانس اور جرمنی میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی
(03.06.2016) جنگ ویت نام میں مرنے والے آسٹریلوی فوجیوں کی باقیات کی واپسی
(02.06.2016) امریکہ میں قانونی اور غیر قانونی  تارکین وطن کی تعداد میں اضافہ
(02.06.2016) گجرات فسادات کیس کا فیصلہ آگیا۔ بھارتی عدالت نے 36 ملزمان بری کردئیے
(02.06.2016) حادثے کے شکار مصری طیارے کے بلیک باکس سے سنگل مل گئے، فرانس
(01.06.2016) برطانوی ماہر طبیعیات کا ہم وطنوں کو یورپی یونین ہی میں رہنے کا مشورہ
(01.06.2016) لیبیا کے متحارب گروپس ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خلاف لڑیں
(31.05.2016)  افغانستان میں 9 مسافروں کو قتل جبکہ 170 کو اغواء کرلیا۔
(31.05.2016) بھارت: اسلحہ ڈپو میں آگ لگنے سے 17 ہلاک ہو گئے
(31.05.2016) مصر کی ایک عدالت نے آج 36 اسلام پسندوں کو سزائیں سنا دی ہیں



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں