16.10.2026, 12:53pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

فاروق ستار کے گھر کا محاصرہ، ایم کیو ایم کا آج احتجاج کا اعلان
08.06.2016, 01:08am , بدھ (GMT+1)

ایم کیو ایم نے ڈاکٹر فاروق ستار کے گھر کے محاصرے کے خلاف یوم احتجاج کا اعلان کردیا۔ رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ عوام کاروباراورٹرانسپورٹ بندرکھیں اورپُرامن اندازمیں احتجاج ریکارڈکرائیں۔

رابطہ کمیٹی کے اعلامیے کے مطابقکسی قسم کاظلم برداشت نہیں کیاجائےگا، فاروق ستارکےگھرکےمحاصرےکی جتنی مذمت کی جائےکم ہے۔

قبل ازیں کراچی میں رینجرز نے ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی کی گرفتاری کے لیے پی آئی بی کالونی میں واقع فاروق ستار کے گھر کا محاصرہ کیا تھا تاہم اہلکار تقریباً ڈیڑھ گھنٹے بعد محاصرہ ختم کرکے واپس چلے گئے ۔ 

رینجرز ذرائع کا کہنا ہے ایم پی اے کامران فاروقی مطلوب ہے ۔ اس کی حوالگی کے لیے ایم کیو ایم کو کئی بار کہا اور اسپیکر سندھ اسمبلی کو بھی خط لکھاگیا ۔

دوسری جانب فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ان کے گھر میں کوئی مجرم نہیں ۔ ڈی جی رینجرز اگر اطلاع دیتےتو وہ گھر کے دروازے کھول دیتے ۔ یہ انتہائی افسوس ناک ہے،علاقے کے لوگوں کو بھی پریشان کیا گیا ۔

فاروق ستار نے سوال کیا کہ محاصرہ کس قانون کےتحت کیاگیا،اگر مجھے گرفتار کرنے آئےتھےتوکیا اسپیکراسمبلی سےاجازت لی تھی ؟

:دیگر مضامین
(07.06.2016) استنبول دھما کے میں ہلاک افراد کی تعداد 11 ہوگئی
(07.06.2016) جی ایچ کیو سیکورٹی اجلاس میں داخلی سلامتی اور خطے کی صورتحال پر غور
(07.06.2016) استنبول میں ایک بس اسٹاپ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی 
(07.06.2016) سنکیانگ میں سرکاری ملازمین، طلباء اور بچوں پر روزے رکھنے پر پابندی عائد
(06.06.2016) قومی اسمبلی اور سینٹ کے الگ الگ اجلاس آج اسلام آباد میں ہوں گے 
(06.06.2016) پاکستان میں رواں سال ایک ساتھ رمضان شروع ہونے کا امکان
(05.06.2016) کراچی , وزیر اعلیٰ ہاؤس کے اطراف کی سڑکیں کنٹینر لگا کر بند 
(05.06.2016) پاکستان۔ بھارت کو کلبھوشن یادیو تک فوری طورپرقونصلررسائی نہ دینے کا فیصلہ
(04.06.2016) پابندی میں نرمی: ہزاروں افغان گاڑیاں پاکستان میں داخل
(04.06.2016) حکومت پاکستان کی رمضان المبارک سے قبل ملک بھرکی 60تنظیموں پر پابندی عائد 
(04.06.2016) مسلح افواج کے بجٹ کیلئے 860 ارب روپے مختص
(03.06.2016)  اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کہتے ہیں کہ بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندا ہے
(03.06.2016) حج اسکینڈل کیس:حامد سعید کاظمی کو 16 سال قید کی سزا
(03.06.2016) رواں مالی سال میں معاشی ترقی کا ہدف حاصل نہیں ہو سکا۔
(02.06.2016) چیئرمین نیب کا کہنا ہے کہ نیب کسی کو ہراساں نہیں کر رہی
(02.06.2016) اسلام آبادوپنڈی میں آندھی و طوفانی بارش، 30 جاں بحق
(02.06.2016) کوئٹہ :سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی 14روزہ ریمانڈ پرنیب کےحوالے
(02.06.2016) تیز آندھی اور بارش : اسلام آبادمیں 7،خیبر پختونخوا میں 4جاں بحق
(01.06.2016) پائیدار ترقی جمہوریت کے بغیر حاصل نہیں ہوسکتی، صدر مملکت
(01.06.2016) پشاور: افغان قونصلیٹ کا احتجاجا قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں