15.10.2026, 09:53am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت کیلئے پاکستان کی کوششیں تیز
09.06.2016, 01:05am , جعمرات (GMT+1)

پاکستان نے نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت کے لیے کوششیں تیز کر دیں، مشیر خارجہ نے تین ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطہ کیا۔ 

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے نیوکلیئر سپلائر گروپ میں پاکستان کی رکنیت کے معاملے پر مختلف وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

روس، نیوزی لینڈ اور جمہوریہ کوریا کے وزرائے خارجہ نے این ایس جی میں توسیع کے لیے بلا امتیاز سوچ اپنانے کی حمایت کا اظہار کیا۔

20مئی کو پاکستان نے نیوکلیئر سپلائرز گروپ کا رکن بننے کی باقاعدہ درخواست جمع کرائی تھی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ پاکستان ایک طویل عرصے سے اس گروپ کا رکن بننے کی کوششوں میں ہے۔

رکنیت کے بعد پاکستان بھی اس گروپ کے دیگر ممبران کی طرح سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی تک رسائی کے قابل ہو سکے گا، اس کے علاوہ پاکستان عالمی سطح پر ایٹمی مواد اور خدمات بھی مہیا کر سکے گا، اس اہم گروپ میں شمولیت سے جوہری ہتھیاروں کےعدم پھیلاؤ کی عالمی کوششوں میں مدد ملے گی۔

اسلام آباد میں کئی غیر ملکی سفیروں کو بھی پاکستان کی نیوکلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت کے حصول کی کوششوں سے متعلق بریفنگ دی گئی ایڈیشنل سیکریٹری یواین تسلیم اسلم نے سفیروں کو بتایا کہ اگر کوئی تفریق کی گئی تو خطے کے استحکام پر منفی اثر ہو گا۔

:دیگر مضامین
(08.06.2016) دکانیں بندکرانےوالوں سےنمٹیں گے،ڈی جی رینجرزسندھ
(08.06.2016) رمضان المبارک میں لوڈ شیڈنگ نہ ہونے کے دعوے ایک بار پھر ہوا میں اڑگئے
(07.06.2016) ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں
(07.06.2016) عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان عظیم خواب تھا جو پورا نہیں ہوسکا
(06.06.2016) لانڈھی میں رینجرزکی کارروائی، بڑی تعداد میں چھپایا گیا اسلحہ برآمد
(05.06.2016) کراچی  پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا
(05.06.2016) کراچی میں پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ کا افتتاح کردیا گیا
(04.06.2016) سابق وفاقی وزیر جنرل ریٹائرڈ عبدالمجید ملک انتقال کرگئے
(04.06.2016) سابق صدر آصف زرداری ۔ وفاقی بجٹ میں اعدادوشمارمیں ہیرپھیر،ٹیکس چوری روکنےکےلیےکچھ نہیں کیاگیا، اہم مسائل کو نظرانداز کر دیا گیا
(04.06.2016) عمران خان کا کہنا ہے کہ بجٹ میں ٹیکس ریفارمز لانی چاہیں تھیں
(03.06.2016) اسلام آباد میں طوفان،پیشگی اطلاع نہ دینے پر وضاحت طلب
(03.06.2016)  آصف علی زرداری اورسید قائم علی شاہ کی دبئی میں 7 گھنٹے طویل ملاقات
(03.06.2016)  نواز شریف کی صحت تیزی سے بہتر ہو رہی ہے۔ گزشتہ روز ڈاکٹروں نے وزیراعظم کو آئی سی یو میں چہل قدمی کرائی اور انہوں نے ہلکی غذا بھی لی
(03.06.2016) پٹھان کوٹ حملے میں پاکستان کیخلاف شواہد نہیں ملے:بھارتی ایجنسی
(02.06.2016) کراچی: حلیمہ کے قتل میں نامزد ملزمہ سونیا گرفتار کر لی گئی 
(02.06.2016) ضمنی انتخابات: سندھ اسمبلی کے تین حلقوں میں پولنگ جاری
(02.06.2016) ہمیں احتساب کے نظام کو شفاف کرنا ہو گا، چیئرمین سینیٹ
(01.06.2016) سوات ، سیکورٹی فورسز پر حملےکامبینہ دہشت گرد گرفتار
(01.06.2016) افغانستان کے مسئلے کا فوجی حل نہیں :سیکریٹری خارجہ
(31.05.2016) لاہور: سرکاری نرسز کا مطالبات کی منظوری کیلئے دوسرے روز بھی احتجاج جاری



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں