15.10.2026, 08:56am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

پاک امریکہ تعلقات ۔امریکی وفد کی سرتاج عزیز سے ملاقات
10.06.2016, 08:30am , جمہ (GMT+1)

مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے امریکی وفد کی ملاقات  ہوئی ہے جس کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری بھی شریک ہیں۔

سرتاج عزیز سے پیٹرلوائے کی قیادت میں امریکی وفد کی ملاقات دفتر خارجہ میں ہوئی 

پاک امریکا تعلقات میں سرد مہری پر بات چیت کیلئے اعلیٰ سطح کا امریکی وفد آج پاکستان پہنچاہے۔ اس پانچ رکنی وفد کی قیادت امریکی صدر کے مشیر پیٹر لوائے کررہے ہیں ۔

پاکستان اور افغانستان کے لیے نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن بھی وفد میں شامل ہیں ۔ ذرائع کے مطابق امریکی وفد آرمی چیف سے بھی ملاقات کرے گا

:دیگر مضامین
(10.06.2016) ڈی جی رینجرز نے ایم کیو ایم وفد کو اسپیکر کو لکھا گیا خط دکھایا تھا
(09.06.2016) شیریں مزاری کا خواجہ آصف سے نام لےکر معافی کا مطالبہ
(09.06.2016) شیریں مزاری کو ایوان میں نازیبا الفاظ کہنے پر خواجہ آصف کی ’معذرت‘
(09.06.2016) حلیمہ قتل کیس کےمرکزی ملزم رضوان نےاعتراف جرم کرلیاہے
(08.06.2016)  کوئٹہ میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے لاء کالج کے پرنسپل جاں بحق
(08.06.2016) فاروق ستار کے گھر کا محاصرہ، ایم کیو ایم کا آج احتجاج کا اعلان
(07.06.2016) استنبول دھما کے میں ہلاک افراد کی تعداد 11 ہوگئی
(07.06.2016) جی ایچ کیو سیکورٹی اجلاس میں داخلی سلامتی اور خطے کی صورتحال پر غور
(07.06.2016) استنبول میں ایک بس اسٹاپ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی 
(07.06.2016) سنکیانگ میں سرکاری ملازمین، طلباء اور بچوں پر روزے رکھنے پر پابندی عائد
(06.06.2016) قومی اسمبلی اور سینٹ کے الگ الگ اجلاس آج اسلام آباد میں ہوں گے 
(06.06.2016) پاکستان میں رواں سال ایک ساتھ رمضان شروع ہونے کا امکان
(05.06.2016) کراچی , وزیر اعلیٰ ہاؤس کے اطراف کی سڑکیں کنٹینر لگا کر بند 
(05.06.2016) پاکستان۔ بھارت کو کلبھوشن یادیو تک فوری طورپرقونصلررسائی نہ دینے کا فیصلہ
(04.06.2016) پابندی میں نرمی: ہزاروں افغان گاڑیاں پاکستان میں داخل
(04.06.2016) حکومت پاکستان کی رمضان المبارک سے قبل ملک بھرکی 60تنظیموں پر پابندی عائد 
(04.06.2016) مسلح افواج کے بجٹ کیلئے 860 ارب روپے مختص
(03.06.2016)  اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کہتے ہیں کہ بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندا ہے
(03.06.2016) حج اسکینڈل کیس:حامد سعید کاظمی کو 16 سال قید کی سزا
(03.06.2016) رواں مالی سال میں معاشی ترقی کا ہدف حاصل نہیں ہو سکا۔



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں