15.10.2026, 09:55am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

پی ٹی آئی کی غیر ملکی فنڈنگ کیس، تفصیلات طلب
10.06.2016, 10:40am , جمہ (GMT+1)

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی غیر ملکی فنڈنگ اور خرد برد سے متعلق درخواست کی سماعت کےدوران پی ٹی آئی سے بینک اکائونٹس اور بیرون ملک رجسٹر ڈکمپنیوں کی تفصیلات طلب کر لیں ، سماعت 18 جولائی کو ہوگی۔

چیف الیکشن کمیشن سردار رضا خان کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کےچاررکنی بنچ نے سماعت کی۔تحریک انصاف اور درخواست گزار اکبر ایس بابر کے وکیل نے دلائل دئیے ۔کمیشن نے تحریک انصاف سے تمام تحریری دستاویزات طلب کر لیں ۔

بعدمیں اکبر ایس بابر نے میڈیا کوبتایاکہ الیکشن کمیشن مزید کارروائی 18 جولائی کوکرےگا ۔کمیشن نے مزیدتاخیربرداشت نہ کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی ہے ۔

ہائی کورٹ نے 18 جولائی تک فیصلہ نہ دیا تو الیکشن کمیشن باقاعدہ سماعت کرے گا ۔ الیکشن کمیشن نے تمام غیر ملکی فنڈز سے متعلق دستاویزات طلب کی ہیں ۔

اکبر ایس بابر کاکہناتھا کہ چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دئیے کہ کیس میں 9 ماہ تاخیر کی بڑی وجہ تحریک انصاف خود ہے

:دیگر مضامین
(10.06.2016) کراچی میں  سیکورٹی اداروں کی مختلف کارروائیاں،7 ملزمان گرفتار
(10.06.2016) الیکشن کمیشن کے رٹائرڈ عہدیدارافضل خان نے معافی مانگ لی
(09.06.2016) مالاکنڈ: سی ٹی ڈی کی کارروائی اہم دہشت گرد گرفتار
(09.06.2016) نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت کیلئے پاکستان کی کوششیں تیز
(08.06.2016) دکانیں بندکرانےوالوں سےنمٹیں گے،ڈی جی رینجرزسندھ
(08.06.2016) رمضان المبارک میں لوڈ شیڈنگ نہ ہونے کے دعوے ایک بار پھر ہوا میں اڑگئے
(07.06.2016) ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں
(07.06.2016) عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان عظیم خواب تھا جو پورا نہیں ہوسکا
(06.06.2016) لانڈھی میں رینجرزکی کارروائی، بڑی تعداد میں چھپایا گیا اسلحہ برآمد
(05.06.2016) کراچی  پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا
(05.06.2016) کراچی میں پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ کا افتتاح کردیا گیا
(04.06.2016) سابق وفاقی وزیر جنرل ریٹائرڈ عبدالمجید ملک انتقال کرگئے
(04.06.2016) سابق صدر آصف زرداری ۔ وفاقی بجٹ میں اعدادوشمارمیں ہیرپھیر،ٹیکس چوری روکنےکےلیےکچھ نہیں کیاگیا، اہم مسائل کو نظرانداز کر دیا گیا
(04.06.2016) عمران خان کا کہنا ہے کہ بجٹ میں ٹیکس ریفارمز لانی چاہیں تھیں
(03.06.2016) اسلام آباد میں طوفان،پیشگی اطلاع نہ دینے پر وضاحت طلب
(03.06.2016)  نواز شریف کی صحت تیزی سے بہتر ہو رہی ہے۔ گزشتہ روز ڈاکٹروں نے وزیراعظم کو آئی سی یو میں چہل قدمی کرائی اور انہوں نے ہلکی غذا بھی لی
(03.06.2016)  آصف علی زرداری اورسید قائم علی شاہ کی دبئی میں 7 گھنٹے طویل ملاقات
(03.06.2016) پٹھان کوٹ حملے میں پاکستان کیخلاف شواہد نہیں ملے:بھارتی ایجنسی
(02.06.2016) کراچی: حلیمہ کے قتل میں نامزد ملزمہ سونیا گرفتار کر لی گئی 
(02.06.2016) ضمنی انتخابات: سندھ اسمبلی کے تین حلقوں میں پولنگ جاری



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں