14.10.2026, 08:33pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا
 

ڈنمارک کی خاتون کے ساتھ زیادتی، پانچ مجرموں کو عمر قید
11.06.2016, 09:02am , ہفتہ (GMT+1)

ڈینش خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے پانچ بھارتی شہریوں کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 

نئی دہلی کی ایک عدالت کے جج رمیش کمار کے مطابق یو مجرمان اجتماعی زیادتی، اغوا، قید کرنے اور مجرمانہ دھمکیوں کے مرتکب ہوئے ہیں۔ اسی ہفتے کے دوران ہی عدالت نےسیاح خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے جرم میں ان پانچوں کو قصوروار قرار دے دیا تھا۔

 جنوری سن 2014 میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں باون سالہ ڈینش خاتون کے ساتھ اس وقت زیادتی کی گئی ، جب اس نے ان افراد سے اپنے ہوٹل کا پتا جاننے کی کوششش کی تھی۔

:دیگر مضامین
(10.06.2016) آسٹریلیا کے شاپنگ سینٹر میں پولیس کی فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے
(09.06.2016) جنوب مشرقی ترکی میں بم دھماکے کی ذمہ دار کردستان ورکرز پارٹی، ترکی
(08.06.2016) سخت ترین سکیورٹی کے باوجود فرانس میں حملے کے خدشات
(06.06.2016) آسٹریلیا میں موسم کی خرابی کے سبب تین افراد ہلاک
(06.06.2016) جاپانی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ
(05.06.2016) فرانسیسی دارالحکومت پیرس کو شدید سیلاب کا سامنا ہے
(04.06.2016) یونانی جزیرے کریٹ کے قریب سینکڑوں مہاجرین کو لے جانی والی کشتی غرق
(03.06.2016) جرمن پارلیمان میں قرارداد منظور، آرمینیائی باشندوں کا قتلِ عام ’نسل کُشی‘ قرار
(02.06.2016) دنیا کی طویل ترین ریلوے سرنگ کا افتتاح کر دیا گیا
(01.06.2016) انسانی اسمگلنگ، مشتبہ سولہ افراد اطالوی پولیس نے گرفتار کر لیے
(31.05.2016) مشرقی یوکرائن میں تازہ لڑائی، تین یوکرائنی فوجی ہلاک
(30.05.2016) مقدونیہ اور یونان کی سرحد پر واقع ایڈومینی مہاجر کیمپ مکمل طور پر خالی
(29.05.2016) ارجنٹائن کے سابق ڈکٹیٹر کو بیس برس کی قید کی سزا کا حکم
(28.05.2016) سکیورٹی خدشات کے باعث ترکی جانے والے سیاحوں کی تعداد میں تیس فیصد کمی
(26.05.2016) جاپانی خاتون کا قتل، وزیر اعظم آبے کا امریکی صدر سے احتجاج
(25.05.2016) بیلجیم میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف بڑا عوامی مظاہرہ
(24.05.2016) الیگزانڈر فان ڈیئر بَیلَین آسٹریا کے صدر منتخب کر لیئے گئے
(23.05.2016) صدر ایردوآن کی رائے جماعت کی رائے ہوگی، نو منتخب ترک وزیر اعظم
(22.05.2016) شمالی کوریا کی جنوبی کوریا کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش
(21.05.2016) تُرک ارکان پارلیمان کو حاصل استثنیٰ ختم کرنے کے حق میں فیصلہ



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں