15.10.2026, 08:56am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

طورخم بارڈر پر افغان فورسز کی پاکستانی حدود میں بلا اشتعال فائرنگ
13.06.2016, 01:25am , سوموار (GMT+1)

طورخم بارڈر پر افغان فورسز کی پاکستانی حدود میں بلا اشتعال فائرنگ سے ایک فوجی جوان زخمی ہوگیا۔پاک فوج نے بھر پور اور مؤثر جواب دیا۔ کشیدگی طورخم بارڈر پر پاکستان کی جانب سے اپنی حدود میں گیٹ نصب کرنے پر ہوئی ۔

طورخم بارڈر پر افغان فورسز کی پاکستانی حدود میں بلا اشتعال فائرنگ کی ۔جواب بھی جاری ہےاوراس میں اب تک ایف سی کا ایک اور خاصہ دار فورس کے 2اہلکار زخمی ہوچکےہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جانب سے افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کا بھر پور اور مؤثر جواب دیا گیا۔ 

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد طورخم پر سب سے زیادہ نقل و حرکت ہوتی ہے، حالیہ دنوں میں بیشتر دہشتگرد اسی راستے کو استعمال کرتے پائے گئے ، دہشت گردوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کےلیے پاکستان طورخم میں پاکستانی حدود میں گیٹ تعمیر کر رہا ہے۔ طورخم کراسنگ پوائنٹ پر گیٹ کی تعمیر کا مقصد غیر قانونی نقل و حرکت پر نظر رکھنا ہے۔

:دیگر مضامین
(12.06.2016) بیٹے نے جو کیا، اس کا مذہب سے تعلق نہیں، میر صدیق والد عمر متین
(12.06.2016) فلوریڈا: نائٹ کلب میں فائرنگ، پچاس ہلاک ۔ پچپن افراد زخمی
(12.06.2016) سرینگر:میں حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کر لیا گیا
(12.06.2016) برطانیہ کے پرنس چارلس کی وزیراعظم نواز شریف کی عیادت
(11.06.2016) دمشق میں سیدہ زینب کے مزار کے قریب کار بم دھماکے میں کم ازکم ۸ افراد ہلاک
(11.06.2016) القاعدہ سربراہ کا ہیبت اللہ اخوانزادہ کی بیعت کا اعلان
(11.06.2016) آرمی چیف ، ملا منصور کے خلاف پاکستان میں کیوں کارروائی ؟
(10.06.2016) پانامالیکس پر ضابطہ کار کمیٹی میں ڈیڈلاک برقرارہے
(10.06.2016) پاکستان کے امریکا سے تعلقات غور طلب ہیں، سرتاج عزیز
(10.06.2016) پاک امریکہ تعلقات ۔امریکی وفد کی سرتاج عزیز سے ملاقات
(10.06.2016) ڈی جی رینجرز نے ایم کیو ایم وفد کو اسپیکر کو لکھا گیا خط دکھایا تھا
(09.06.2016) شیریں مزاری کا خواجہ آصف سے نام لےکر معافی کا مطالبہ
(09.06.2016) شیریں مزاری کو ایوان میں نازیبا الفاظ کہنے پر خواجہ آصف کی ’معذرت‘
(09.06.2016) حلیمہ قتل کیس کےمرکزی ملزم رضوان نےاعتراف جرم کرلیاہے
(08.06.2016)  کوئٹہ میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے لاء کالج کے پرنسپل جاں بحق
(08.06.2016) فاروق ستار کے گھر کا محاصرہ، ایم کیو ایم کا آج احتجاج کا اعلان
(07.06.2016) استنبول دھما کے میں ہلاک افراد کی تعداد 11 ہوگئی
(07.06.2016) جی ایچ کیو سیکورٹی اجلاس میں داخلی سلامتی اور خطے کی صورتحال پر غور
(07.06.2016) استنبول میں ایک بس اسٹاپ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی 
(07.06.2016) سنکیانگ میں سرکاری ملازمین، طلباء اور بچوں پر روزے رکھنے پر پابندی عائد



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں