15.10.2026, 01:06pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

سعودی نائب ولی عہد امریکی حکومت کی دعوت پر واشنگٹن روانہ 
14.06.2016, 01:30am , منگل (GMT+1)

سعودی نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان امریکی حکومت کی دعوت پر واشنگٹن روانہ ہوگئے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ امریکا سعودی فرماروا شاہ سلمان کے حکم اور امریکی حکومت کی خصوصی دعوت پر کررہے ہیں۔

اس دوران وہ متعدد امریکی عہدیداران کے ساتھ اہم ملاقاتیں کریں گے جس میں سعودی امریکا تعلقات کی مضبوطی اور باہمی دلچسپی کے حامل علاقائی معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

یہ دورہ ایسے وقت میں کیا جارہا ہے جب امریکی سی آئی اے کے سربراہ جان برینن نے واضح طور پر کہا ہے کہ نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر حملے میں سعودی عرب بطور ریاست ملوث نہیں اور کسی سعودی حکام نے اس حملے کی حمایت نہیں کی تھی۔ 

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان سیکورٹی تعلقات اور دفاعی امور کو مزید مضبوط کرنے کے لیے شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیر دفاع کا منصب سنبھالنے کے بعد امریکی حکام کے ساتھ متعدد اہم اجلاس اور ملاقاتیں کرچکے ہیں

:دیگر مضامین
(13.06.2016) اوباما استعفٰی دیں، ہلیری صدارتی امیدوار سے دستبردار ہوجائیں، ٹرمپ
(13.06.2016) شامی شہر ادلب میں تازہ فضائی حملوں میں کم ازکم بیس افراد ہلاک
(12.06.2016) شنگھائی ائیر پورٹ پر دھماکے  میں 3 افراد زخمی
(12.06.2016) افغانستان: پولیس ہیڈکوارٹرز پر حملہ، پانچ پولیس اہلکار ہلاک
(11.06.2016) بان کی مون اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تناو بڑھا جا رہا ہے۔سعودی عرب نے یمن اتحاد کو بلیک لسٹ سے خارج کرنے کے لیے دباو ڈالا
(11.06.2016) چھ امریکی کمپنیوں کو کیوبا کے لیے پروازیں شروع کرنے کی اجازت
(11.06.2016) عظیم باکسر محمد علی کی ایک ہیرو کے طور پر تدفین  جمعہ دس جون کو ریاست کینٹکی  میں ان کے آبائی شہر لوئی وِل میں ہوئی۔ الوداع محمد علی
(11.06.2016) ویسٹ بینک کے تمام کراسنگ پوائنٹ تین دن کے لیے بند
(10.06.2016) ورجینیا: داعش کے مشتبہ امریکی شدت پسند کی پیشی
(10.06.2016) سعودی اتحاد,دھمکیوں کے باعث بلیک لسٹ سے نکالا'
(10.06.2016) صدر اوباما نے ہیلری کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے
(09.06.2016) میکسیکو نے نیوکلیئر سپلائر گروپ میں بھارت کی شمولیت کی حمایت کر دی۔
(09.06.2016) مودی کا کانگریس سے خطاب، قریبی باہمی تعلقات پر زور
(08.06.2016) روسی اسلحے پر یقین دہانی، نیتن یاہو کی پیوٹن سے ملاقات
(08.06.2016)  ہیلری کلنٹن صدارتی انتخابات کے لیے یقینی امیدوار
(07.06.2016) پاکستان اور ترکی کے درمیان اہم دفاعی معاہدے طے پانے کا امکان ہے
(07.06.2016) بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی بارک اوباما سے ملاقات کریں گے
(07.06.2016) رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کے مطابق  پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا جس کے بعد پہلا روزہ منگل 7 جون کو ہو گا۔
(07.06.2016) باراک اوباما کی ماہ رمضان کی آمد پر مسلمانوں کو مبارکباد
(06.06.2016) جاپان میں تعینات امریکی فوجیوں کی شراب نوشی پر پابندی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں