15.10.2026, 11:58am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
  تصویر میں خبر

مشقوں میں شرکت,روسی فوجی پاکستان پہنچ گئے



 
مضامین/تجزیات
 

سوشل میڈیا کی بیماری ،جس کا کوئی علاج نہیں
14.06.2016, 03:30am , منگل (GMT+1)

ترکی الدخیل
اس ہفتے کے دوران ایک طنزیہ عرب شو میں شریک ایک وزیر صاحب ٹویٹر کے ''کھانسی کا شربت'' نامی صارف سے خوف زدہ تھے۔انھوں نے سوشل میڈیا کے ماہرین سے التجا کی کہ ان کی فرائض کی انجام دہی کے سلسلے میں مدد کی جائے اور ان کے بالادست حکام پر ایک دھماکا خیز ویڈیو کو افشا نہ کیا جائے۔

''سیلفی'' کے عنوان سے اس شو میں وزیر کا کردار سعودی کامیڈین ناصر الکسبی نے بڑی مہارت سے ادا کیا تھا۔اس قسط میں وزیر نے اپنے خوف اور خدشے کے پیش نظر شہروں،قصبوں اور نظر انداز کیے گئے علاقوں کے دوروں کا ایک شیڈول وضع کیا۔یہ دراصل وزیر کی جانب سے ایک طرح سے خود کو لبھانے کی کوشش تھی کیونکہ جس شخص نے وہ ویڈیو فلمائی تھی ،وہ راہ فرار اختیار کر چکا تھا۔
اس کے بعد ہی وزیر پھر ''کھانسی کے شربت'' سے مدد کا طلب گار ہوا تھا۔حیران کن بات یہ تھی کہ ٹویٹر کا صارف بظاہر بالکل نوجوان تھا اور وہ ابھی کسی ہائی اسکول کا گریجوایٹ بھی نہیں لگ رہا تھا۔اس کی عمر سے قطع نظر ٹویٹر پر صارفین کی ایک فوج ظفر موج اس کی پیروی کررہی تھی۔ایسی فوج جس کی وہ کبھی ایک ہیش ٹیگ سے قیادت فرما رہا تھا اور کبھی دوسرے سے۔اس کے خاموش رہنے کی قیمت ایک لاکھ سعودی ریال اور سال میں دو مفت فضائی سفر تھی۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ سوشل میڈیا نے ''احمقوں کی فوج کو بولنے کا حق'' دے دیا ہے۔جیسا کہ مرحوم اطالوی ناول نگار امبرٹو ایکو نے ''لوگوں کی فوج'' کی اصطلاح کا ان افراد کے لیے استعمال کیا تھا جنھیں بڑی سرعت سے خاموش کرایا جاسکتا ہے اور انھوں نے یہ اصطلاح تب استعمال کی تھی جب یہ تمام ٹیکنالوجی معرض وجود میں بھی نہیں آئی تھی۔

لیکن حیرت انگیز بات یہ ہے کہ سوشل میڈیا نے سماجی طور پر ان لوگوں کے لیے ایسے پلیٹ فارمز تخلیق کردیے ہیں جو ان کے ذریعے دوسروں کو تنقید کا نشانہ بناتے اور ان پر حکم لگاتے ہیں۔نوجوان نسل اس جدید ٹیکنالوجی کے لیے اتنی پرجوش ہے اور وہ ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہوچکی ہے کہ جس کے تدارک کے لیے ابھی کوئی ویکسین دریافت نہیں ہوئی ہے۔

دنیا بھر میں تو ایک سے زیادہ ''کھانسی کے شربت'' موجود ہیں۔وہ سوشل میڈیا پر بڑی آزاد روی سے اپنے فن کے جوہر دکھاتے ہیں اور تنازعات کو تخلیق کرتے ہیں۔اس ماہ مقدس کے دوران ہم اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ وہ انھیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں۔

:دیگر مضامین
(06.06.2016) امیر اور غریب کے درمیان بڑھتی خطرناک خلیج ۔عباس مہکری 
(03.06.2016) زلزلے کیوں آتے ہیں  ۔از:‌ڈاکٹر جہاں آراءلطفی ۔ پاکستان 
(31.05.2016) دل کے پھپھولے جل اُٹھے۔۔۔ از ؛ شاہد جمیل احمد 
(31.05.2016) گوادر، چاہ بہار کی ضرورت کیوں؟ اسرار بخاری
(27.05.2016) ایف سولہ لڑاکا طیاروں کا سودا: امریکہ کی ہارس ٹریڈنگ
(25.05.2016) ملا اختر منصور کی موت اور پاک امریکہ تعلقات پر اثرات
(18.05.2016) ایف سولہ لڑاکا طیاروں کا سودا: امریکہ کی ہارس ٹریڈنگ
(10.05.2016) حلب کب تک تباہی برداشت کر سکتا ہے؟ عبدالرحمان الراشد
(09.05.2016) بس ڈرائیور کا پاکستانی بیٹا " لندن کا میئر "ترکی الدخیل
(05.05.2016) ''معیارتعلیم ''' بنائیں گے'''مفت تعلیم '' کے نام پر۔از:‌محمدثقلین رضا
(03.05.2016) آر وی دی نیشن آف ایدھی؟؟؟؟۔از:‌شبیر احمد ، لاہور ، پاکستان 
(01.05.2016) مزدوروں کے عالمی دن پر  بھی مزدوروں کو مزدوری کرنی پڑتی ہے 
(29.04.2016) رینجرزمجرموں اور پولیس پیسے کے پیچھے ۔از:‌پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
(28.04.2016) پانامہ لیکس کے پیچھے کون ہے؟ یہ ایک اہم سوال ہے
(22.04.2016) صدر اوباما کے دورے سے ایران کو فائدہ پہنچے گا!
(20.04.2016) اوباما ایک مختلف سعودی عرب کا دورہ کیوں کررہے ہیں؟
(18.04.2016)  چھوٹو گینگ اور جنوبی پنجاب کے ڈیرے ۔۔۔ از؛ محمدثقلین رضا‎ 
(15.04.2016) کیا پاناما پیپرز کامیاب اور روایتی میڈیا ناکام ہوا؟
(13.04.2016) میچ کا آنکھوں دیکھا حال،  ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ۔از؛ شاہ خالد ۔ سوات ، پاکستان
(12.04.2016) پانامہ لیکس اور اصل حکمرانی ۔۔۔۔ از؛ شبیر احمد ۔ لاہور ، پاکستان 



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
شمس جیلانی  »
صفدر ھمٰدانی  »
ماہ پارہ صفدر  »
ڈاکٹر نگہت نسیم  »
زرقا مفتی  »
سیدہ زائرہ عابدی۰بجو  »
محمد احمد ترازی  »
محمد عظیم اعظم  »
عالم آرا  »
سیدہ رافیعہ گیلانی  »
شاہین اشرف علی  »
اظہرالحق نسیم  »
فرخندہ رضوی  »
ڈاکٹر فاخرہ نورین  »
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  شمس جیلانی   
  مزید ++
  صفدر ھمٰدانی    
  مزید ++
  ماہ پارہ صفدر   
  مزید ++
  ڈاکٹر نگہت نسیم   
  مزید ++
  زرقا مفتی   
  مزید ++
  سیدہ زائرہ عابدی۰بجو   
  مزید ++
  محمد احمد ترازی   
  مزید ++
  محمد عظیم اعظم   
  مزید ++
  عالم آرا   
  مزید ++
  سیدہ رافیعہ گیلانی   
  مزید ++
  شاہین اشرف علی   
  مزید ++
  اظہرالحق نسیم   
  مزید ++
  فرخندہ رضوی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں