16.10.2026, 01:48am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا
 

ترکی کے لیے یورپی یونین کے مندوب ہانس یورگ ہابر مستعفی
15.06.2016, 09:13am , بدھ (GMT+1)

ترکی کے لیے یورپی یونین کے اعلٰی ترین مندوب ہانس یورگ ہابر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ ترکی میں یورپی وفد نے اس استعفے کی تصدیق کر دی ہے تاہم انہوں نے اس کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔ ہابر نے ترکی اور یورپی یونین کے مابین مہاجرین سے متعلق معاہدے کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

 اس کے بعد انہیں گزشتہ ماہ ترک وزارت خارجہ نے تنبیہ بھی جاری کی تھی۔ ہابر کا استعفی ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے، جب ترکی اور یورپی یونین کے باہمی روابط میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔ 

یورپی کمیشن کی جانب سے ابھی تک اس بارے میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

:دیگر مضامین
(14.06.2016) یورپی یونین کے اعلیٰ رہنماؤں کی امریکی صدر سے ملاقات اگلے ماہ ہو گی
(13.06.2016) آسٹریا داخل ہونے کی کوشش میں سترہ مہاجرین گرفتار
(12.06.2016) یورپی یونین سے انخلاء دانشمندانہ فیصلہ نہیں، اہم برطانوی شخصیات
(11.06.2016) ڈنمارک کی خاتون کے ساتھ زیادتی، پانچ مجرموں کو عمر قید
(10.06.2016) آسٹریلیا کے شاپنگ سینٹر میں پولیس کی فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے
(09.06.2016) جنوب مشرقی ترکی میں بم دھماکے کی ذمہ دار کردستان ورکرز پارٹی، ترکی
(08.06.2016) سخت ترین سکیورٹی کے باوجود فرانس میں حملے کے خدشات
(06.06.2016) آسٹریلیا میں موسم کی خرابی کے سبب تین افراد ہلاک
(06.06.2016) جاپانی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ
(05.06.2016) فرانسیسی دارالحکومت پیرس کو شدید سیلاب کا سامنا ہے
(04.06.2016) یونانی جزیرے کریٹ کے قریب سینکڑوں مہاجرین کو لے جانی والی کشتی غرق
(03.06.2016) جرمن پارلیمان میں قرارداد منظور، آرمینیائی باشندوں کا قتلِ عام ’نسل کُشی‘ قرار
(02.06.2016) دنیا کی طویل ترین ریلوے سرنگ کا افتتاح کر دیا گیا
(01.06.2016) انسانی اسمگلنگ، مشتبہ سولہ افراد اطالوی پولیس نے گرفتار کر لیے
(31.05.2016) مشرقی یوکرائن میں تازہ لڑائی، تین یوکرائنی فوجی ہلاک
(30.05.2016) مقدونیہ اور یونان کی سرحد پر واقع ایڈومینی مہاجر کیمپ مکمل طور پر خالی
(29.05.2016) ارجنٹائن کے سابق ڈکٹیٹر کو بیس برس کی قید کی سزا کا حکم
(28.05.2016) سکیورٹی خدشات کے باعث ترکی جانے والے سیاحوں کی تعداد میں تیس فیصد کمی
(26.05.2016) جاپانی خاتون کا قتل، وزیر اعظم آبے کا امریکی صدر سے احتجاج
(25.05.2016) بیلجیم میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف بڑا عوامی مظاہرہ



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں