15.10.2026, 09:55am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

 ڈاکٹر طاہرالقادری آٹھ ماہ بیرون ملک قیام کےبعد واپس پاکستان
15.06.2016, 09:13am , بدھ (GMT+1)

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری آٹھ ماہ بیرون ملک قیام کےبعد واپس پاکستان پہنچ گئے, لاہورایئرپورٹ پر کارکنوں نے ان کا پر جوش استقبال کیا۔

ڈاکٹر طاہرالقادری کے استقبال کیلئے صبح ہی سے عوامی تحریک کے کارکن جن میں مرد ، خواتین اوربچے شامل تھے لاہورائرپورٹ پر موجود تھے ۔ طاہرالقادری کی سیکورٹی کے لیے ایئر پورٹ پر پہلے سے بلٹ پروف گاڑی بھی پہنچا دی گئی تھی ۔

ان کی آمد کے موقع پر ایئرپورٹ کے اندر اورباہر سیکورٹی کےسخت انتظامات کیے گئے تھے اور انٹرنیشنل ارائیول کو بیریر لگا کربند کردیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر طاہرالقادری کی جانب سے پھر سے دھرنے کی تیاری کے لیے کنٹینر کی صفائی کر لی گئی ہے۔

طاہرالقادری دوحہ سے قطرائرلائن کی پرواز کیوآر 628 کےذریعےلاہورپہنچے ہیں۔ ان کے طیارے نے پندرہ منٹ کی تاخیر سے لینڈ کیا ۔

ڈاکٹر طاہرالقادری ایئرپورٹ سے بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھ کر قافلے کی صورت میں ماڈل ٹاؤن روانہ ہوگئےہیں۔

:دیگر مضامین
(15.06.2016) میجر علی جواد چنگیزی کو کوئٹہ میں سپرد خاک کردیا گیا
(14.06.2016) لاہور:زندہ جلائی گئی لڑکی زینت کا بھائی گرفتار، قتل اعتراف جرم
(14.06.2016)  اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے
(13.06.2016) 'جنوبی ایشیا میں جوہری تصادم کے سائے منڈلارہے ہیں'
(13.06.2016) 'غیرت کے نام پر قتل غیر اسلامی اور گناہ کبیرہ 'سنی اتحاد کونسل
(12.06.2016) کوئٹہ;؛پرنسپل لاء کالج کے قتل کا الزام، 42 افرادزیر حراست
(12.06.2016) زندہ جلائی گئی ماریہ کے والدین پر ملزمان کا صلح کیلئے دباؤ
(11.06.2016) جسٹس اطہر من اللہ ہائی کورٹ کےمستقل جج بن گئے
(11.06.2016) کراچی :مسجد میں شیڈ گرنے سے شہید افراد کی تعداد 6 ہوگئی
(10.06.2016) پی ٹی آئی کی غیر ملکی فنڈنگ کیس، تفصیلات طلب
(10.06.2016) کراچی میں  سیکورٹی اداروں کی مختلف کارروائیاں،7 ملزمان گرفتار
(10.06.2016) الیکشن کمیشن کے رٹائرڈ عہدیدارافضل خان نے معافی مانگ لی
(09.06.2016) مالاکنڈ: سی ٹی ڈی کی کارروائی اہم دہشت گرد گرفتار
(09.06.2016) نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت کیلئے پاکستان کی کوششیں تیز
(08.06.2016) دکانیں بندکرانےوالوں سےنمٹیں گے،ڈی جی رینجرزسندھ
(08.06.2016) رمضان المبارک میں لوڈ شیڈنگ نہ ہونے کے دعوے ایک بار پھر ہوا میں اڑگئے
(07.06.2016) ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں
(07.06.2016) عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان عظیم خواب تھا جو پورا نہیں ہوسکا
(06.06.2016) لانڈھی میں رینجرزکی کارروائی، بڑی تعداد میں چھپایا گیا اسلحہ برآمد
(05.06.2016) کراچی  پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں