15.10.2026, 10:01am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

دہشت گردی کے کیسز میں ملزم کومعاف نہیں کیا جا سکتا، سپریم کورٹ
15.06.2016, 09:18am , بدھ (GMT+1)

سپریم کورٹ میں دہشتگردی کے مقدمات میں صلح سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس امیر ہانی مسلم نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے مقدمات میں بھی اگر صلح ہونی ہے تو پھر قانون ہی ختم کر دیں۔ ریاست ان کیسز میں کسی کو معاف نہیں کرسکتی کیونکہ ریاست کا دل ہوتا ہے نہ جذبات کہ وہ معاف کردے۔

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے دہشتگردی کے مقدمات میں صلح سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید کا ریمارکس دیتے ہوئے کہنا تھا کہ بتایا جائے کہ دہشت گردی کے مقدمات میں راضی نامہ کس طرح ہوسکتا ہے، جبکہ دہشت گردی ریاست کے خلاف جرم ہے اور ریاست ان کیسز میں کسی کو معاف نہیں کرسکتی، کیونکہ ریاست کا دل ہوتا ہے نہ جذبات کہ وہ معاف کردے

۔جسٹس امیر ہانی مسلم کا کہناتھا کہ دہشت گردی کے مقدمات میں صلح نہیں ہوسکتی، لوگ ڈکیتی کریں ،اغوا کریں اور قتل کریں اور پھر سمجھوتا کرلیں ایسا نہیں ہوسکتا۔ عدالت نے اے ٹی سی کے مقدمات میں صلح کی گنجائش پرجواب کے لئے وکلا کو مہلت دیتے ہوئے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔

:دیگر مضامین
(15.06.2016) خیبر پختونخوا کا 505 ارب روپے کا بجٹ، 22 فیصد تعلیم کیلئے مختص
(14.06.2016) افغان فورسز سے فائرنگ کا تبادلہ،زخمی پاکستانی میجر ہلاک
(14.06.2016) طورخم بارڈر:افغان فورسز کی فائرنگ سے زخمی میجر ہلاک
(14.06.2016) ایف آئی اے نے عمران فاروق قتل کیس کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا
(13.06.2016) پنجاب کا16کھرب81ارب  روپے سے زائد کا صوبائی بجٹ پیش کردیا
(13.06.2016) پنجاب اسمبلی کا بجٹ آج سہ پہر وزیر خزانہ پنجاب پیش کریں گی 
(13.06.2016) طورخم بارڈر پر افغان فورسز کی پاکستانی حدود میں بلا اشتعال فائرنگ
(12.06.2016) بیٹے نے جو کیا، اس کا مذہب سے تعلق نہیں، میر صدیق والد عمر متین
(12.06.2016) فلوریڈا: نائٹ کلب میں فائرنگ، پچاس ہلاک ۔ پچپن افراد زخمی
(12.06.2016) سرینگر:میں حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کر لیا گیا
(12.06.2016) برطانیہ کے پرنس چارلس کی وزیراعظم نواز شریف کی عیادت
(11.06.2016) دمشق میں سیدہ زینب کے مزار کے قریب کار بم دھماکے میں کم ازکم ۸ افراد ہلاک
(11.06.2016) القاعدہ سربراہ کا ہیبت اللہ اخوانزادہ کی بیعت کا اعلان
(11.06.2016) آرمی چیف ، ملا منصور کے خلاف پاکستان میں کیوں کارروائی ؟
(10.06.2016) پانامالیکس پر ضابطہ کار کمیٹی میں ڈیڈلاک برقرارہے
(10.06.2016) پاکستان کے امریکا سے تعلقات غور طلب ہیں، سرتاج عزیز
(10.06.2016) پاک امریکہ تعلقات ۔امریکی وفد کی سرتاج عزیز سے ملاقات
(10.06.2016) ڈی جی رینجرز نے ایم کیو ایم وفد کو اسپیکر کو لکھا گیا خط دکھایا تھا
(09.06.2016) شیریں مزاری کا خواجہ آصف سے نام لےکر معافی کا مطالبہ
(09.06.2016) شیریں مزاری کو ایوان میں نازیبا الفاظ کہنے پر خواجہ آصف کی ’معذرت‘



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں