17.10.2026, 05:06am , ہفتہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
امریکا نے الزام عاید کیا ہے کہ اسد حکومت حلب اور دوسرے شہروں میں انسانی امداد فراہم کرنے کی کوششوں کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں۔
کویت کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ ملک کی سیکورٹی کو نشانہ بنانے کے مقصد سے تیار کیے گئے تین منصوبوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے
 
مشرق وسطیٰ/افریقہ
 

قومی مفاہمت کے لیے مصر کی ثالثی قبول ہے، بھرپور تعاون کریں گے:حماس
16.06.2016, 08:10am , جعمرات (GMT+1)

’یو این‘ کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کیلیےاسرائیلی نامزدگی باعث شرم ہےتین یہودیوں کی اغوا ، قتل نے آزادی کی کشمکش کو ایک نئی شکل دی:حماساسیر فلسطینی رہ نما کے گھر پر نامعلوم افراد کا دھاواحماس کے اسیر رہ نما کا بیٹا اسرائیلی جیل سے اڑھائی سال بعد رہا
غزہ ۔۔۔ مرکز اطلاعات فلسطین +-
اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے کہا ہے کہ فلسطینی دھڑوں کے درمیان قومی مفاہمت اور مصالحت کے لیے مصر اور کسی بھی دوسرے ملک کی جانب سے ثالثی کی مساعی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ مصری حکومت فلسطینیوں میں مفاہمت کے لیے ثالثی کرنا چاہتی ہے تو حماس کی قیادت قاہرہ جانے اور بات چیت کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے سیاسی شعبے کے سرگرم رہ نما حازم قاسم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی جماعت فلسطینی دھڑوں میں مفاہمت کرانے کے لیے سنجیدہ ہے اور مصر سمیت کسی بھی ملک کی ثالثی کے تحت قومی مفاہمتی بات چیت آگے بڑھانے کے لیے تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ قومی مفاہمت کا عمل تمام فلسطینیوں کے لیے مفاد میں ہے اور حماس سب سے بڑھ کر قومی مفاہمت کی خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جلد ہی قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بھی مفاہمتی بات چیت ہو گی اور حماس اور تحریک فتح کی قیادت باہمی مفاہمت کے لیے دوحہ کی ثالثی کے تحت بات چیت کرے گی۔

حماس رہ نما کا کہنا تھا کہ قومی مفاہمت کی کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ تمام فریقین سنجیدگی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔ بدقسمتی سے صدر عباس اور ان کی جماعت کی جانب سے قومی مفاہمت کی مساعی کو آگے بڑھانے کے بجائے ان میں روڑے اٹکانے کی کوشش کی جاتی ہے، جس کے نتیجے میں کئی سال سے جاری قومی مفاہمت مساعی مسلسل معطل ہیں۔

خیال رہے کہ حال ہی میں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے تمام فلسطینی دھڑوں میں مفاہمت کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔ فلسطینی تنظیموں کی جانب سے مصری پیش کش کا خیر مقدم کیا گیا تھا۔


:دیگر مضامین
(15.06.2016) اسرائیلی جنگ کے باعث غزہ میں 70 ہزار فلسطینی بے گھر ہوئے: یو این
(14.06.2016) اسرائیل کے وزیرداخلہ ، ملک کا داخلی محاذ کسی نئی جنگ کا متحمل نہیں
(13.06.2016) تل ابیب میں کارروائی کرنیوالےفلسطینی نوجوانوں کےمکانات مسمار کرنےکاحکم
(12.06.2016) مسلمانوں کی دولت صہیونی قبضے کے لیے استعمال ہو رہی ہے: امام قبلہ اول
(11.06.2016) دہشت گرد اسرائیل جنرل اسمبلی کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کا سربراہ نامزد
(10.06.2016) تل ابیب: فلسطینی مزاحمت کاروں کا حملہ، چارصہیونی ہلاک،7 زخمی
(09.06.2016) امریکا بائیکاٹ تحریک کےخلاف صہیونی ریاست کی پشتیبان بن گیا
(08.06.2016) فلسطین میں 65 ملین یورو کی امداد سے بنائی املاک اسرائیل نے تباہ کر دی
(07.06.2016) اسرائیل کی 15 سالہ فلسطینی بچے کو ساڑھے سال قید اور 28 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا 
(06.06.2016)  ہالینڈ میں اسرائیل میں سرمایہ کاری کرنے والی تجارتی کمپنیوں کے خلاف مظاہرہ 
(05.06.2016) اسرائیلی فوج کی دہشت گردی، دو کم سن بچوں کی ماں گولیوں سے بھون ڈالی
(03.06.2016) فلسطینی خاتون سیاست دان کی اسرائیلی جیل سے رہائی کا فیصلہ
(02.06.2016) ترکی کا وزیراعظم منتخب ہونے پر خالد مشعل کی بن علی یلدرم کو مبارک باد
(01.06.2016) بزرگ فلسطینی رہ نما  عمر البرغوثی کی مدت حراست میں تیسری بار توسیع 
(31.05.2016) ترکی میں‘مرمرہ‘ پر صہیونی جارحیت کی برسی پر احتجاجی مظاہرے
(30.05.2016)  ماہی گیروں کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں غیرمعمولی اضافہ
(29.05.2016) رواں سال اسرائیلی عدالتوں سے 729 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں
(29.05.2016) سرکردہ امریکی رسالے کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس نے خاموشی سے اپنے اتحادی سعودی عرب کو کلسٹر بم کی فراہمی منسوخ کر دی ہے
(28.05.2016) اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، خواتین سمیت کئی فلسطینی گرفتار
(27.05.2016) فلسطینی پارلیمنٹ نے فوج داری کیسز میں سزائے موت کی توثیق کر دی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں