16.10.2026, 09:30am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

پاناما لیکس,ٹی او آر کی تیاری پر حکومت اور اپوزیشن میں کشیدگی برقرار
17.06.2016, 11:30am , جمہ (GMT+1)

پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے ٹی او آر کی تیاری پر حکومت اور اپوزیشن میں کشیدگی برقرار ہے۔ متحدہ اپوزیشن نےاعلان کیا ہے کہ پیرکوعوام کواعتمادمیں لیں گے۔

اعتزاز احسن کہتےہیں وزیر اعظم کو احتساب سے انکار نہیں لیکن چند درباری انہیں ایسا نہیں کرنے دے رہے۔

خورشید شاہ کہتےہیں بس اب بہت ہوگیا ۔ عوام کو سب بتادیں گے ۔سوموار کو اعتزاز کے گھر پرپریس کانفرنس کریں گے۔

اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کےبعض شرکا کاکہناتھاکہ وزیر اعظم احتساب کے لیے تیار ہیں لیکن ان کے رفقا اس میں ر کاوٹ ہیں۔

اجلاس میں خورشید شاہ کاکہناتھاکہ اگر اپوزیشن نے اکٹھے چلنا ہے تو عمران خان اگست میں اکیلے لانگ مارچ یا دھرنے کا اعلان کیسے کرسکتے ہیں۔

شاہ محمود قریشی نے یقین دہانی کرائی کہ سولو فلائٹ کی بجائے اپوزیشن جماعتوں کوساتھ لے کرچلیں گے۔

:دیگر مضامین
(17.06.2016) برطانیہ نے پاکستانی اداروں سے بھتہ خوری کے الزامات کے ثبوت مانگ لیے
(17.06.2016) نیٹو سیکرٹری جنرل.فوج کو بڑے پیمانے پر افغانستان میں رکھیں گے
(16.06.2016) ممبران الیکشن کمیشن کی تعیناتی کیلئےقائم پارلیمانی کمیٹی کی ایک بارپھر تشکیل نو
(16.06.2016) ہندوستانی جاسوس کے حوالے سے خط پر ایران کا جواب
(16.06.2016) شیریں مزاری کا خواجہ آصف کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس
(15.06.2016) ایان علی کو امیگریشن حکام نے ایئر پورٹ سے واپس بھیج دیا
(15.06.2016) دہشت گردی کے کیسز میں ملزم کومعاف نہیں کیا جا سکتا، سپریم کورٹ
(15.06.2016) خیبر پختونخوا کا 505 ارب روپے کا بجٹ، 22 فیصد تعلیم کیلئے مختص
(14.06.2016) افغان فورسز سے فائرنگ کا تبادلہ،زخمی پاکستانی میجر ہلاک
(14.06.2016) طورخم بارڈر:افغان فورسز کی فائرنگ سے زخمی میجر ہلاک
(14.06.2016) ایف آئی اے نے عمران فاروق قتل کیس کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا
(13.06.2016) پنجاب کا16کھرب81ارب  روپے سے زائد کا صوبائی بجٹ پیش کردیا
(13.06.2016) پنجاب اسمبلی کا بجٹ آج سہ پہر وزیر خزانہ پنجاب پیش کریں گی 
(13.06.2016) طورخم بارڈر پر افغان فورسز کی پاکستانی حدود میں بلا اشتعال فائرنگ
(12.06.2016) بیٹے نے جو کیا، اس کا مذہب سے تعلق نہیں، میر صدیق والد عمر متین
(12.06.2016) فلوریڈا: نائٹ کلب میں فائرنگ، پچاس ہلاک ۔ پچپن افراد زخمی
(12.06.2016) سرینگر:میں حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کر لیا گیا
(12.06.2016) برطانیہ کے پرنس چارلس کی وزیراعظم نواز شریف کی عیادت
(11.06.2016) دمشق میں سیدہ زینب کے مزار کے قریب کار بم دھماکے میں کم ازکم ۸ افراد ہلاک
(11.06.2016) القاعدہ سربراہ کا ہیبت اللہ اخوانزادہ کی بیعت کا اعلان



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں