15.10.2026, 10:42am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

میانوالی، پاک فضائیہ کا بغیر پائلیٹ تربیتی طیارہ گر کر تباہ
18.06.2016, 07:40am , ہفتہ (GMT+1)

پاکستان ایئر فورس کا بغیر پائلیٹ کا چھوٹا تربیتی طیارہ ہیڈ پکا کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے، جبکہ حادثے میں جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

 ذرائع کے مطابق حادثہ فنی خرابی کے باعث پیش آیا، تاہم مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق ایم ایم عالم ایئربیس میانوالی سے اڑنے والا بغیر پائلیٹ والا پاکستان ایئرفورس کا تریبتی طیارہ ہیڈ پکا کے مقام پر گر کر تباہ ہوگیاہے، جبکہ طیارہ کھلے میدان میں گرنے کی وجہ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

واقعےکے بعد پولیس نے علاقے کو سیل کردیا ہے اور جائے حادثہ جانے والے راستے کو عام ٹریفک کے لئے بند کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ فنی خرابی کے باعث پیش آیا، تاہم مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

:دیگر مضامین
(17.06.2016) لاہورمیں عوامی تحریک کے دھرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں
(17.06.2016) ڈاکٹر عاصم کے سابق صدرآصف زرداری سے متعلق انکشافات
(16.06.2016) دھماکا خیز موادکیس،مبینہ را ایجنٹوں نے اعتراف کرلیا
(16.06.2016) مردان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار زخمی
(16.06.2016) ایم کیو ایم آج الیکشن کمیشن سندھ کے دفاتر پر مظاہرے کریگی
(15.06.2016) بہتر سرحدی کنٹرول کے بغیر سرحدوں پر پائیدار امن ممکن نہیں،سرتاج عزیز
(15.06.2016)  ڈاکٹر طاہرالقادری آٹھ ماہ بیرون ملک قیام کےبعد واپس پاکستان
(15.06.2016) میجر علی جواد چنگیزی کو کوئٹہ میں سپرد خاک کردیا گیا
(14.06.2016) لاہور:زندہ جلائی گئی لڑکی زینت کا بھائی گرفتار، قتل اعتراف جرم
(14.06.2016)  اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے
(13.06.2016) 'جنوبی ایشیا میں جوہری تصادم کے سائے منڈلارہے ہیں'
(13.06.2016) 'غیرت کے نام پر قتل غیر اسلامی اور گناہ کبیرہ 'سنی اتحاد کونسل
(12.06.2016) کوئٹہ;؛پرنسپل لاء کالج کے قتل کا الزام، 42 افرادزیر حراست
(12.06.2016) زندہ جلائی گئی ماریہ کے والدین پر ملزمان کا صلح کیلئے دباؤ
(11.06.2016) جسٹس اطہر من اللہ ہائی کورٹ کےمستقل جج بن گئے
(11.06.2016) کراچی :مسجد میں شیڈ گرنے سے شہید افراد کی تعداد 6 ہوگئی
(10.06.2016) پی ٹی آئی کی غیر ملکی فنڈنگ کیس، تفصیلات طلب
(10.06.2016) کراچی میں  سیکورٹی اداروں کی مختلف کارروائیاں،7 ملزمان گرفتار
(10.06.2016) الیکشن کمیشن کے رٹائرڈ عہدیدارافضل خان نے معافی مانگ لی
(09.06.2016) مالاکنڈ: سی ٹی ڈی کی کارروائی اہم دہشت گرد گرفتار



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں