16.10.2026, 10:37am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

کابل میں خودکش دھماکا،14 افراد ہلاک،23 زخمی
20.06.2016, 06:25am , سوموار (GMT+1)

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے میں14 افراد ہلاک،23 زخمی ہوگئے ۔خودکش بمبار نے حملے میں بین الاقوامی تنظیم کے ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا۔

صبح کابل کا علاقہ پل چرخیل خودکش دھماکے سے گونج اٹھا، دھماکا مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بجے کیا گیا۔

حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر نیپالی اور فلپائنی تھے جبکہ دھماکے کی مزید تفصیلات معلوم نہیں ہوسکیں ۔

کسی بھی گروپ کی جانب سے ابھی اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔

:دیگر مضامین
(20.06.2016) چین، ہندوستان کی این ایس جی رکنیت کیخلاف نہیں: سشما سوراج
(19.06.2016) پناہ گزینوں کو حراست میں لینا بحران کا حل نہیں: بان کی مون
(19.06.2016) امریکا کا پھر پاکستان سے حقانی نیٹ ورک اور طالبان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
(19.06.2016) مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ طورخم پرگیٹ کی تعمیرروکی نہیں جاسکتی۔پاکستان کسی دوطرفہ معاہدےکی خلاف ورزی نہیں کررہا
(19.06.2016) دہشت گردی کی منصوبہ بندی، بیلجیم میں 12 افراد گرفتار
(19.06.2016) مصر: ڈاکٹر مرسی کو جاسوسی کے مقدمے میں عمرقید ۔ الجزیرہ کے دو صحافیوں کو مصری دستاویزات قطر کے حوالے کرنے پر سزائے موت
(18.06.2016) جوکاکس کاقتل ،برطانوی حکومت خطرات سےآگاہ تھی، میڈیا
(18.06.2016) واشنگٹن: ہلیری کلنٹن کے مقابلے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی
(17.06.2016) آسٹریلیا: وزیراعظم کا ہم جنس پرست مخالف امام کو مدعو کرنے پر اظہار افسوس
(17.06.2016) گجرات فسادات: 24 میں سے 11 مجرمان کو عمر قید
(17.06.2016) برطانوی خاتون رکن پارلیمان جُو کوکس فائرنگ سے ہلاک
(16.06.2016) بحیرہ روم میں تباہ ہونیوالے مصر ی مسافر طیارے کا ملبہ مل گیا
(16.06.2016) بیلجیئم ،فرانس میں ممکنہ دہشتگرد حملوں کی اطلاع ،پولیس الرٹ
(15.06.2016) مسجد حرام میں زائرین کی سیکورٹی کے لئے 30 ہزار اہلکار تعینات
(15.06.2016) فرانس: ملازمتوں کے مجوزہ قانون کے خلاف مظاہرے میں جھڑپیں
(15.06.2016) امریکہ میں مسلمانوں کے داخلے پر بندش کا مطالبہ کرنے پر، براک اوباما نےری پبلیکن پارٹی کے متوقع صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کی شدید مذمت کی
(15.06.2016) بحرین کی مرکزی اپوزیشن جماعت الوفاق معطل کر دی گئی
(14.06.2016) پیرس: حملہ آور شخص کے ہاتھوں پولیس افسر قتل ، حملہ آور ہلاک
(14.06.2016) سعودی نائب ولی عہد امریکی حکومت کی دعوت پر واشنگٹن روانہ 
(13.06.2016) اوباما استعفٰی دیں، ہلیری صدارتی امیدوار سے دستبردار ہوجائیں، ٹرمپ



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں