16.10.2026, 04:57pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

ایک ماہ ملک بغیروزیراعظم کےچل سکتا ہےتو وزیراعظم کی ضرورت کیا، بلاول
22.06.2016, 01:30am , بدھ (GMT+1)

ایک ماہ ملک بغیروزیراعظم کےچل سکتا ہےتو وزیراعظم کی ضرورت کیا ہے، بلاول
بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ایک ماہ ملک بغیروزیراعظم کےچل سکتا ہےتو وزیراعظم کی ضرورت کیا ہے. چارٹرڈ آف ڈیمو کریسی ایک ایسا چارٹر ہے جس پر اگر عمل کیا جاتا ہے تو پاکستان کی یہ حالت نہ ہوتی افسوس ہے میاں صاحب نے چارٹر آف ڈیموکریسی کو بھلا دیا اور آج اس پر عمل کرنے سےجمہوری ادارے کمزور پڑ گئے۔

سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر آزاد کشمیرمیں ایک تقریب سے خطاب میں کہنا تھا کہ بینظر بھٹو ایک ماں تھی اور وہ ایک ماں کی طرح بچوں میں کوئی فرق نہیں رکھتی تھی بلکہ یہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ بے نظیر نے نا ممکن کو ممکن بنا دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عید کے بعد ملک بھر میں جلسے کروں گا اور لوگوں کو بتاوں گا کہ پیپلز پارٹی اب بھی موجود ہے۔ 

بلاول کا کہنا تھا کہ میں بتانا چاہتا ہوں کہ میں بیٹا ہوں بے نظیر کا اور میری سیاست نوجوانوں کے لیے ہے، میری سیاست غریبوں کے لیئے ،کسانوں کے لیے اور مزدوروں کے لیئے ہے جبکہ سیاست میری لیے عبادت کا درجہ رکھتی ہوں۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا تھاکہ ہم آئیں گے تو دال مرغی سے سستی ہوگی اور پیسہ میٹرو منصوبوں پر خرچ کرنے کے بجائے لوگوں پر خرچ کیا جائے گا۔

:دیگر مضامین
(21.06.2016) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس
(21.06.2016) آواران میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن،5دہشت گرد ہلاک
(20.06.2016) بلوچستان کا 36 ارب روپے خسارے کا بجٹ پیش
(19.06.2016) بلوچستان کا289ارب روپے کا بجٹ آج پیش ہوگا
(19.06.2016) ویڈیو لیک: ڈاکٹر عاصم کی والدہ کا عدالتی تحقیقات کا مطالبہ
(18.06.2016) کسی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، افواہیں نہ پھیلائی جائیں، گوڈیل
(18.06.2016) میانوالی، پاک فضائیہ کا بغیر پائلیٹ تربیتی طیارہ گر کر تباہ
(17.06.2016) لاہورمیں عوامی تحریک کے دھرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں
(17.06.2016) ڈاکٹر عاصم کے سابق صدرآصف زرداری سے متعلق انکشافات
(16.06.2016) دھماکا خیز موادکیس،مبینہ را ایجنٹوں نے اعتراف کرلیا
(16.06.2016) مردان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار زخمی
(16.06.2016) ایم کیو ایم آج الیکشن کمیشن سندھ کے دفاتر پر مظاہرے کریگی
(15.06.2016) بہتر سرحدی کنٹرول کے بغیر سرحدوں پر پائیدار امن ممکن نہیں،سرتاج عزیز
(15.06.2016)  ڈاکٹر طاہرالقادری آٹھ ماہ بیرون ملک قیام کےبعد واپس پاکستان
(15.06.2016) میجر علی جواد چنگیزی کو کوئٹہ میں سپرد خاک کردیا گیا
(14.06.2016) لاہور:زندہ جلائی گئی لڑکی زینت کا بھائی گرفتار، قتل اعتراف جرم
(14.06.2016)  اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے
(13.06.2016) 'جنوبی ایشیا میں جوہری تصادم کے سائے منڈلارہے ہیں'
(13.06.2016) 'غیرت کے نام پر قتل غیر اسلامی اور گناہ کبیرہ 'سنی اتحاد کونسل
(12.06.2016) کوئٹہ;؛پرنسپل لاء کالج کے قتل کا الزام، 42 افرادزیر حراست



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں