15.10.2026, 01:30pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
عالمی اخبار ادبیات
 

دشمن ہے ایمان کا مفتی قوی ۔۔۔ از ۔۔۔ صفدر ھمدانی
22.06.2016, 01:05am , بدھ (GMT+1)

صفدر ہمدانی

دشمن ہے ایمان کا مفتی قوی
اور عدو قرآن کا مفتی قوی

اب کہیں جا کر ہوا ہے انکشاف
نام ہے شیطان کا مفتی قوی

مولوی و مفتی و ملاں ہے ایک

نام ہے نادان کا مفتی قوی

 

سوئے دوزخ ہے اُٹھاتا دیکھیئے

ہر قدم نقصان کا مفتی قوی

 

یہ قوی بھی کسقدر کمزور ہے

ہے گدھا میدان کا مفتی قوی

 

ہو رہی ہے ہائے کیا تبلیغ دیں
ایندھن ہے شمشان کا مفتی قوی

نام ہے قندیل اس دیوان کا
شاعر اس دیوان کا مفتی قوی

سنگ باری کی سزا صفدراٹل
منتظر اعلان کا مفتی قوی


:دیگر مضامین
(21.06.2016) الف سے اللہ ۔حمد باری تعالی ۔از؛ نگہت نسیم
(19.06.2016) حمد باری تعالی ۔۔۔۔ از ۔۔۔ ذوالفقار نقوی
(17.06.2016) جاری ہے زمانے میں فیضان خدیجہ کا
(15.06.2016) میں کینوس پہ وہ منظر بنانے والا ہوں از صفدر ھمدانی
(13.06.2016) قرب احمد- کا کچھ حق ادا کیجئے
(12.06.2016) نٹ کھٹ روزہ دار۔۔۔۔از۔۔۔۔۔ نادر خان سرگروہ
(10.06.2016) رحمتِ دو جہاں اے حبیبِۖ خدا از عاکف غنی
(08.06.2016) میزان یقیں جان حیا فاطمہ زہرا
(07.06.2016) ذکر ہے کون و مکاں میں آمد رمضان کا ۔۔۔ از ۔۔۔ احمد علی برقی
(05.06.2016) تمہارے نام کی وحشت اُتار آئے ہیں ۔۔ از ۔۔ سدرہ سحر عمران
(03.06.2016) لاحول۔۔۔۔۔از۔۔۔۔۔عارف نقوی
(31.05.2016) یوں بھی ایک خوا ب مکرر نہیں دیکھا جاتا۔۔۔۔۔ از۔۔۔ تمنا راحت۔خیرپور
(29.05.2016) آدمی ہی آدمی سے کسقدر بیزار ہے ۔۔۔ از ۔۔۔صفدر ھمدانی
(28.05.2016) نظر کا زاویہ ایسا بدل گیا ہے مرا .از .منظور ثاقب
(26.05.2016) رزمگاہِ زیست میں بے خوف چلنا سیکھئے۔۔۔۔ از ۔۔۔ احمد علی برقی اعظمی
(24.05.2016) ایک بار کا جھوٹ کھلے گا نہیں ۔۔۔۔ از ۔۔۔ ڈاکٹر نگہت نسیم
(22.05.2016) پھر افق پر ماہِ نرجس جلوہ گر ہونے کو ہے
(22.05.2016) تیری تقسیم میں تفریق نہیں ہو سکتی از محمود شام
(20.05.2016) کڑی دھوپ میں سائباں کوئی تو ہو ۔۔۔۔۔ از ۔۔۔ زرقا مفتی
(18.05.2016) دوسری شادی ۔۔۔از ۔۔۔ عالم آرا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں