15.10.2026, 05:47am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

اویس شاہ کی بازیابی، 4 اضلاع کی پولیس کا دادو میں آپریشن
24.06.2016, 07:46am , جمہ (GMT+1)

سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کے بیٹےاویس شاہ کی بازیابی کےلیے4 اضلاع کی پولیس کا دادو میں آپریشن درجنوں افراد کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔

باخبر ذرائع کےمطابق ڈی آئی جی حیدرآباد خادم تند کی سربراہی میں حیدرآباد ، دادو، جامشورو اور کراچی پولیس کا دادو کے علاقے پیربھنڈ میں آپریشن ہوا،گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد افراد کو پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لیا گیا ۔

پولیس ذرائع کے مطابق آپریشن میں دادو ، حیدرآباد اور جامشوروپولیس کے ایس ایس پیز نے بھی حصہ لیا، زیرحراست افراد سے تفتیش جاری ہے ۔

:دیگر مضامین
(24.06.2016) پیپلزپارٹی نے ٹی او آر کمیٹی سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا 
(23.06.2016) امجد صابری کو کسی قسم کی دھمکیاں نہیں مل رہی تھی، بھائی
(23.06.2016) معروف نوحہ خواں فرحان علی وارث پر حملے کی کوشش
(22.06.2016) دارالعلوم حقانیہ کو فنڈز جاری کرنے پر عمران خان کا دفاع
(22.06.2016) کراچی، لیاقت آباد نمبر 10 کے قریب معروف قوال امجد صابری قاتلانہ حملے میں جاں بحق 
(22.06.2016) دو دن ہو گئےچیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے کا کوئی سراغ نہیں لگا
(22.06.2016) حیدرآباد فنڈز کیس: برطانوی عدالت نے پاکستانی موقف کی تائید کردی
(21.06.2016) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے کی بازیابی کے لیے مساعی
(21.06.2016) انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ ، 47 افراد ہلاک
(20.06.2016) امریکانےایٹمی پروگرام پرپابندی لگانےکی کوشش کی، سرتاج عزیز
(20.06.2016) ہم افغانستان کی جنگ اپنی زمین پر نہیں لڑسکتے'
(19.06.2016) چوہدری نثار علی نے لیک ویڈیوز نشر ہونے کو  ’غیر آئینی اور غیر اخلاقی‘ قرار دے دیا۔
(19.06.2016) معروف وکیل نعیم بخاری پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے
(18.06.2016) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجر ز کی کارروائی،8ملزمان گرفتار
(18.06.2016) ٹی او آرز پرکشیدگی برقرار، اپوزیشن کا پیر کو حقائق سامنے لانے کا اعلان
(17.06.2016) پاناما لیکس,ٹی او آر کی تیاری پر حکومت اور اپوزیشن میں کشیدگی برقرار
(17.06.2016) برطانیہ نے پاکستانی اداروں سے بھتہ خوری کے الزامات کے ثبوت مانگ لیے
(17.06.2016) نیٹو سیکرٹری جنرل.فوج کو بڑے پیمانے پر افغانستان میں رکھیں گے
(16.06.2016) ممبران الیکشن کمیشن کی تعیناتی کیلئےقائم پارلیمانی کمیٹی کی ایک بارپھر تشکیل نو
(16.06.2016) ہندوستانی جاسوس کے حوالے سے خط پر ایران کا جواب



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں