16.10.2026, 11:34am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

سینڈرز کا پہلی مرتبہ کلنٹن کے حق میں ووٹ دینے کا اعلان
25.06.2016, 01:17am , ہفتہ (GMT+1)

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے پہلی مرتبہ اعلان کیا ہے کہ وہ نومبر میں مجوزہ صدارتی انتخابات میں ہلیری کلنٹن کے حق میں ووٹ ڈالیں گے۔ ڈیموکریٹک پارٹی کی ممکنہ خاتون امیدوار کے پارٹی کے اندر اب تک کے سخت ترین حریف نے یہ بات نشریاتی ادارے ایم ایس این بی سی کے ساتھ ایک گفتگو میں کہی۔

 سینڈرز کو بائیں بازو کی پالیسیوں کی حمایت کی وجہ سے زبردست مقبولیت حاصل ہوئی اور اُنہوں نے کلنٹن کے ساتھ زبردست مقابلہ کیا۔ اگرچہ ہلیری کلنٹن کو جولائی میں اپنی جماعت کی طرف سے صدارتی امیدوار بننے کے لیے پہلے ہی مندوبین کی مطلوبہ تعداد کی حمایت حاصل ہو چکی ہے تاہم سینڈرز ابھی تک سرکاری طور پر کلنٹن کے ساتھ مقابلے سے دستبردار نہیں ہوئے۔

:دیگر مضامین
(24.06.2016) کولمبیا: باغیوں کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط
(24.06.2016) ہندوستان کا این ایس جی رکینت کا خواب چکنا چور
(24.06.2016) امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس نے تقریباً 26 گھنٹے بعد دھرنا ختم کردیا
(24.06.2016) جرمنی:سینما فائرنگ میں کوئی زخمی نہیں ہوا،انتظامیہ
(23.06.2016) جوکاکس کی یاد میں لندن کے ٹریفلگر اسکوائر پر دعائیہ تقریب
(23.06.2016) لیبیا میں حکومتی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں
(22.06.2016) شمالی کوریا نے میڈیم رینج میزائل کاایک اور تجربہ کیا ہے
(22.06.2016) امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی اے نے اورلینڈو میں حملے کے دوران عمر متین کے فون پر کی گئی کالز کا کچھ حصہ جاری کردیا ہے
(22.06.2016) امریکا افغانستان کو 3 ارب ڈالر سالانہ امداد دے گا
(21.06.2016) افغانستان میں دو حملے، کم از کم چوبیس ہلاک
(21.06.2016) روس پر پابندیاں برقرار رہنا ضروری ہیں، اسٹولٹن برگ
(20.06.2016) کابل میں خودکش دھماکا،14 افراد ہلاک،23 زخمی
(20.06.2016) چین، ہندوستان کی این ایس جی رکنیت کیخلاف نہیں: سشما سوراج
(19.06.2016) پناہ گزینوں کو حراست میں لینا بحران کا حل نہیں: بان کی مون
(19.06.2016) امریکا کا پھر پاکستان سے حقانی نیٹ ورک اور طالبان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
(19.06.2016) مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ طورخم پرگیٹ کی تعمیرروکی نہیں جاسکتی۔پاکستان کسی دوطرفہ معاہدےکی خلاف ورزی نہیں کررہا
(19.06.2016) دہشت گردی کی منصوبہ بندی، بیلجیم میں 12 افراد گرفتار
(19.06.2016) مصر: ڈاکٹر مرسی کو جاسوسی کے مقدمے میں عمرقید ۔ الجزیرہ کے دو صحافیوں کو مصری دستاویزات قطر کے حوالے کرنے پر سزائے موت
(18.06.2016) جوکاکس کاقتل ،برطانوی حکومت خطرات سےآگاہ تھی، میڈیا
(18.06.2016) واشنگٹن: ہلیری کلنٹن کے مقابلے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں