15.10.2026, 08:57am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

وزیراعلیٰ سندھ کا نان اسٹاپ 3 گھنٹے میراتھون خطاب
26.06.2016, 01:04am , اتوار (GMT+1)

وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے جوش سے بھرا نان اسٹاپ 3 گھنٹے کا میراتھون خطاب کیا، جوش بھی خوب دکھایا، کہیں کہیں شعروں سے بھی کام چلایا،کسی نے ٹوکا تو مسکراہٹ کا ہتھیار بھی چلایا۔

عمر 80 سال سے بھی زیادہ اور رمضان میں تین گھنٹے کا طویل خطاب،ماشا ء الله، کون کہتا ہے سائیں بوڑھے ہوگئےہیں۔

85سالہ وزیراعلیٰ نے سندھ اسمبلی میں تین گھنٹے طویل اور پرجوش تقریر کر کے ضعیفی کا طعنہ دینے والوں کو کرارا جواب دے دیا، پرجوش تقریر میں اپوزیشن نے احتجاج کیا تو انہیں اسی جذبے سے جواب دیا ۔

گھنٹے پر گھنٹا گزرتا رہا ہے، مگر سائیں کی میراتھون تقریر بغیر کسی وقفے کے جاری رہی،اپوزیشن نے تھکنے کی بات کی تو وہیں جواب دے دیا۔

ماضی کے واقعات اور اعدادو شمار سے بھرپور تقریر ہونے کے باوجود کسی رکن نے بھی بوریت کا اظہار نہیں کیا، مگر سائیں کو بھی کچھ نہ کچھ اندازہ ضرور تھا۔

کچھ دن قبل بھی وزیراعلیٰ سندھ نے نوجوان جیالوں کو جوش نہ دکھانے پر ڈانٹ دیا تھا ،گزشتہ سال سانحۂ18اکتوبر کی برسی میں تو بھی وزیراعلیٰ نے خوب جوش دکھایا تھا، کہنے والے کچھ بھی کہیں مگر سائیں اپنے جوش سے ثابت کر رہے ہیں کہ تنقید کرنے والے غلطی پر ہیں۔

اپنے طویل خطاب میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کئی بار شاعری کا سہارا بھی لیا، کہیں شعر برمحل اور کہیں بے محل پڑھے، علامہ اقبال کے شعر کو کسی دل جلے کا شعر کہہ کر سنایا۔

:دیگر مضامین
(25.06.2016) کراچی: رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی 4 ملزمان گرفتار
(25.06.2016) پانامااوردیگرمعاملات پرپی ٹی آئی سےاختلاف ہیں،کائرہ
(24.06.2016) کراچی: سائٹ  ایریا کی فیکٹری  میں آتشزدگی،  شہر کے تمام فائر ٹینڈر طلب
(24.06.2016) پی ٹی آئی وزیراعظم کے خلاف ریفرنس دائرکرےگی
(23.06.2016) صدر ممنون حسین کی تاشقند میں چینی ہم منصب شی چن پنگ سے ملاقات ہوئی ہے
(23.06.2016) اویس شاہ کی بازیابی میں مدد پر 1کروڑ انعام کا اعلان
(22.06.2016) دہشت گردی کیلئے پیسے تقسیم کرنے والا بھارتی جاسوسوں کا گروپ پکڑا گیا
(22.06.2016) ایک ماہ ملک بغیروزیراعظم کےچل سکتا ہےتو وزیراعظم کی ضرورت کیا، بلاول
(21.06.2016) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس
(21.06.2016) آواران میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن،5دہشت گرد ہلاک
(20.06.2016) بلوچستان کا 36 ارب روپے خسارے کا بجٹ پیش
(19.06.2016) بلوچستان کا289ارب روپے کا بجٹ آج پیش ہوگا
(19.06.2016) ویڈیو لیک: ڈاکٹر عاصم کی والدہ کا عدالتی تحقیقات کا مطالبہ
(18.06.2016) کسی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، افواہیں نہ پھیلائی جائیں، گوڈیل
(18.06.2016) میانوالی، پاک فضائیہ کا بغیر پائلیٹ تربیتی طیارہ گر کر تباہ
(17.06.2016) لاہورمیں عوامی تحریک کے دھرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں
(17.06.2016) ڈاکٹر عاصم کے سابق صدرآصف زرداری سے متعلق انکشافات
(16.06.2016) دھماکا خیز موادکیس،مبینہ را ایجنٹوں نے اعتراف کرلیا
(16.06.2016) مردان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار زخمی
(16.06.2016) ایم کیو ایم آج الیکشن کمیشن سندھ کے دفاتر پر مظاہرے کریگی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں